9th Biology MCQS Test of Terms

1. سیل کے اندر ہونے والے ریسپائریش کی ایک قسم ہے

2. جسم کے اندرونی ساخت کا مطالعہ

3. بائیولوجی کی وہ شاخ جس میں کیڑے مکوڑوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے

4. پلازما سے حاصل ہونے والے پروٹینز کہلاتے ہیں

5. فوٹو سینتھیسز کا اہم مقام کہلاتا ہے

6. کونسا علم جانداروں کے اجسام اور ان کے ماحول کے باہمی تعلقات سے متعلق ہے

7. وہ ساختیں جو پروٹین اور ڈی این اے سے مل کر نے ہوتے ہیں

8. پلازما سے حاصل ہونے والے پروٹینز کہلاتے ہیں

9. الٹرا مائکروسکوپک اجسام جو ایک قسم کے نیو کلیک ایسڈ سے ملکر بنتے ہیں کہلاتے

10. فیٹس کو ہضم کرانے میں مدد دینے والا کہلاتا ہے

11. سپینڈل فائبر کے سکڑنے سے رونما ہونے والے عمل کو کہتے ہیں

12. خون کی وہ نالیاں جو دل سے خون کو جسم کے مختلف حصوں میں پہنچاتے ہیں

13. کونسی چیزبیماری کے خلاف مدافعت میں مدد کرتی ہے

14. ایسے جاندار جو پودوں اور دوسرے جانداروں کو کھاتے ہیں

15. وائٹ بلڈ سیل کی ایک قسم ہے

16. پودوں کے کاشت اور جانوروں کے خوراک کے لیے پیداوار حاصل کرنے کو کہتے ہیں

17. انسانی جسم میں کونسی چیز کسی کام کا نہیں

18. جسم کو وہ نظام جو انسان کو جراثیموں اور بیماریوں سے بچاتی ہے

19. وہ جاندار جو اپنی خوراک خود تیار کرتے ہیں

20. فوٹو سینتھیسز کا اہم مقام کہلاتا ہے


 

Comments are closed!