Home
Contact Us
Our Services
Articles
Our Students’ Feedbacks
Biology Quiz MCQS 1
Aziz
January 24, 2021
2:49 pm
Enter email to receive results:
Loading...
1.
سانس اندر اور باہر نکالتے وقت گیسوں کا تبادلہ کن جانوروں میں ہوتا ہے
ایمفیبیا
کوئی بھی نہیں
برڈز
میملز
Loading...
2.
رائیوسومز بنتے ہیں
انڈوپلازمک ریٹی کولم
نیو کلیئس میں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
مرکزہ میں
Loading...
3.
کونسی تصنیف عبد المالک اسماہی کی نہیں ہے
الابل
الوہوش
ان میں سے کوئی بھی نہیں
الخیل
Loading...
4.
جانداروں کو کتنے گنگڈمز میں تقسیم کیا گیا ہے
دو، پانچ
دو ، تین
ان میں سے کوئی بھی نہیں
ایک ، دو
Loading...
5.
سانس کی نالی کی لمبائی تقریبا کتنے سینٹی میٹر ہوتی ہے
بارہ
تین
کوئی بھی نہیں
چھ
Loading...
6.
کونسا عنصر کلوروفل کا اہم حصہ ہیں
آکسیجن
کاربن
میگنیشیئم
کوئی بھی نہیں
Loading...
7.
سب سے پہلے سیل کی اصطلاح کس نے استعمال کی
شوان
رابرٹ ہوک
ان میں سے کوئی بھی نہیں
شیل ڈین
Loading...
8.
کونسے وٹامنز پانی میں حل پذیر ہے
ای اور کے
کوئی بھی نہیں
سی اور ڈی
وٹامن بی اور سی
Loading...
9.
کینائن کے پیچھے والے دانتوں کو کہتے ہیں
پریمولرز
کینائن
کوئی بھی نہیں
مولرز
Loading...
10.
باہر خارج ہونے والی ہوا میں سی او ٹو کی مقدارمیں کتنے فیصد اضافہ ہوتا ہے
کوئی بھی نہیں
دو فیصد
چار فیصد
دس فیصد
Loading...
11.
انسان کاحیاتیاتی نظام
براسیکا کمپیسٹرس
ہوموسیپیئنز
ان میں سے کوئی بھی نہیں
رانا ٹگرینا
Loading...
12.
انسانی دل کی کارکردگی کا مطالعہ کس سائنس کے تحت کیا جائےگا
اناٹمی
ہسٹالوجی
ٹیکسونومی
سیل بائیولوجی
Loading...
13.
سیل تھیوری کس نے پیش کی
ان میں سے کوئی بھی نہیں
شوان نے
گیلیلیو نے
شوان اور شیلی ڈن
Loading...
14.
بائی نومیئل نومن کلچر کا نظام کس نے متعارف کروایا
لینیئس
ارسطور
ان میں سے کوئی بھی نہیں
ڈارون
Loading...
15.
موسز کن کے قریب ترین ہے
کوئی بھی نہیں
لورورٹس
جمنو سپرمز
فرنز
Loading...
16.
زہیریلی مشرومز کو کہا جاتا ہے
کوئی بھی نہیں
ٹوڈ سٹولز
ڈیتھ کیپ
تباہی کا فرشتہ
Loading...
17.
پروٹینز وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں
مکھن
آلو
کوئی بھی نہیں
گوشت
Loading...
18.
کلاسفکیشن کا مقصد ہے
جانداروں میں باہمی تعلقات معلوم کرنا
جاندار میں مماثلت اور فرق کا تعین کرنا
تینوں
جانداروں کو فرق اور مما ثلت کی بنیاد پر ترتیب دینا
Loading...
19.
کس میں سیل کی کچھ رطوبتوں کو بھی جمع کیا جاتا ہے
نیوکلیئس
ان میں سے کوئی بھی نہیں
سینٹریول
گالجی باڈی
Loading...
20.
پودوں کو جن معدنیات کی ضرورت ہوتی ہے انہیں مائیکرو نیوٹریئنٹس کہتے ہیں اور انکی تعداد ہے
کوئی بھی نہیں
تین
نو
دو
Loading...
21.
کس میں ارتعاش پیدا ہونے سے آواز کی لہرے پیدا ہوتی ہے
لیرنکس
ووکلز کارڈز
فیرنکس
کوئی بھی نہیں
Loading...
22.
شلجم سرسوں اور گوبی کی جینز ہے
سرسوں
پلانٹی
براسیکا
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Loading...
23.
فوٹو سینتھیسز عمل ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
دونوں
تخریبی
تعمیری
Loading...
24.
سیلولر ریسپائریشن کے معنی ہے
سانس کے ذریعے گیسوں کو تبادلہ اور پانی کا اخراج
خون میں آکسیجن کی ڈفیوژن
گلوکوز سے انرجی کا اخراج
کوئی بھی نہیں
Loading...
25.
تمام وائرسز زندگی گزارتے ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
پیراسائیٹ
سمبائی آنٹس
آزاد
Loading...
26.
بائیو لوجی کا لفظ کس زبان سے اخذ ہے
عربی
یونانی
انگریزی
لاطینی
Loading...
27.
انسان میں نزلہ زکام فلو اور بخار ہوتا ہے
بیکٹیریا سے
الجی سے
کوئی بھی نہیں
وائرس سے
Loading...
28.
وٹامن اے کس میں پایا جاتا ہے
کوئی بھی نہیں
، دودھ ، مکھن ،انڈے کی زردی اور آئلز
لیموں تازہ مرچ
خمیرہ ، مالٹے
Loading...
29.
کونسی دوا سے ملیریا کا علاج نہیں کیا جاتا
کلورکوئین
ریوسوچین
پینسلین
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Loading...
30.
الیکٹران مائیکروسکوپ کی مدد سے کوئی چیز اپنی جسامت سے کتنی بڑی دکھائی دے سکتی ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
اٹھارہ لاگھ گنا زیادہ
تین لاکھ گنا زیادہ
اڑھائی لاکھ گنا زیادہ
Loading...
31.
بابائے ٹیکسانومی کس سائنس دان کو خیال کیا جاتا ہے
نیوران
ان میں سے کوئی بھی نہیں
لینیئس
ڈارون
Loading...
32.
موجودہ دور کی خطر ناک بیماری ہے
ٹی بی
ایڈز
کرونا
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Loading...
33.
گلوکوز اور گلوکوز
مالٹوز
گلوکوز پلس فرکٹوز
کوئی بھی نہیں
سٹارچ
Loading...
34.
انسانی جسم میں گلوکوز کی تکسید کامطالعہ کس سائنس کے تحت کای جائےگا۔
بائیو فزکس
بائیو کیمسٹری
بائیو میٹری
بائیو ٹیکنالوجی
Loading...
35.
رائزوپس کے سپورز کا انتشار کس کے ذریعے ہوتا ہے
حشرات
دونوں
کوئی بھی نہیں
ہوا
Loading...
36.
بلیو گرین الجی اور بیکٹیریا کے علاوہ تمام جانداروں کو کہا جاتا ہے
پروکیریوٹس
ٹریکیو فائٹس
یوکیریوٹس
کوئی بھی نہیں
Loading...
37.
زندگی کی بنیادی اکائی کو کیا کہتے ہین
اعضاء
آنکھ
خلیہ یا سیل
دل
Loading...
38.
وائرسزکا جاندار سمجھا جاتا ہے کیونکہ
ان میں ڈی این اے پایا جاتا ہے
دونو ں پائے جاتے ہیں
کوئی بھی نہیں
ان میں ریپروڈکشن کا عمل پایا جاتا ہے
Loading...
39.
پانی جسم کے ٹشوز کا کتنے فیصد حصہ بناتے ہین
50
18
70
72
Loading...
40.
برائیوفائیٹس میں کونسے جاندار شامل ہے
موسز آف فنجائی
فرنز
کوئی بھی نہیں
لورورٹس ، موسز
Loading...
41.
وائرس کے جسم کا بیرونی خول کس چیز کا بناہوتا ہے
ڈی این اے
کوئی بھی نہیں
پروٹین
چکنائی
Loading...
42.
عام حالت میں انسان میں سانس لینے کی رفتارفی منٹ ہے
12
72
16
18
Loading...
43.
کونسی خاصیت تمام فنجائی میں پائی جاتی ہے
ہیٹیرو ٹروفک
سنو سٹک ہائی
پیتھو جینیک
کوئی بھی نہیں
Loading...
44.
پودوں کی سیل کی سب سے بیرونی تہہ کو کہتے ہیں
سیل ممبرین
سیل وال
ان میں سے کوئی بھی نہیں
پلازما ممبرین
Loading...
45.
انسپائریشن کے دوران
سینے کا حجم کم ہوجاتا ہے
بیرونی مسلز پھیلتے ہیں
کوئی بھی نہیں
ڈایا فرام سکھڑ کر نیچھے کیطرف سیدھا ہوجاتا ہے
Loading...
46.
گالجی باڈیز منسلک ہوتی ہے
آرمونز پیدا کرنے کے لیے
پانی کی ترسیل کے لیے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
رطوبتیں پیدا کرنے کے لیے
Loading...
47.
حشرات میں باہر کی ہوا کس کے ذریعے داخل ہوتی ہے
کوئی بھی نہیں
ٹریکیلز ٹیوبز
ٹریکیا
اسپائریکل
Loading...
48.
پروٹین بیس مختلف قسم کے
کاربوہائیڈریٹ مالیکیولز پر مشتمل ہوتے ہیں
امائینو ایسڈز پر مشتمل ہوتے ہیں
لیپڈ مالیکیولز پر مشتمل ہوتے ہیں
کوئی بھی نہیں
Loading...
49.
کس نے وائرس کو بے جان حالت میں تمباکو کے پتوں سے الگ کیا
لیون ہوک نے
کوئی بھی نہیں
رابرٹ کوچ نے
اسٹینلے
Loading...
50.
تمام وائرسز زندگی گزارتے ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
پیراسائیٹ
سمبائی آنٹس
آزاد
Loading...
Category :
Uncategorized
Previous
Wolrd’s Countries and their Capital MCQs Test
Next
9th Biology MCQS Test of Terms
Comments are closed!
Contact WhatsApp
Comments are closed!