Biology Quiz MCQS 1

1. موجودہ دور کی خطر ناک بیماری ہے

2. سیل تھیوری کس نے پیش کی

3. باہر خارج ہونے والی ہوا میں سی او ٹو کی مقدارمیں کتنے فیصد اضافہ ہوتا ہے

4. گالجی باڈیز منسلک ہوتی ہے

5. بلیو گرین الجی اور بیکٹیریا کے علاوہ تمام جانداروں کو کہا جاتا ہے

6. وٹامن اے کس میں پایا جاتا ہے

7. انسانی جسم میں گلوکوز کی تکسید کامطالعہ کس سائنس کے تحت کای جائےگا۔

8. پودوں کو جن معدنیات کی ضرورت ہوتی ہے انہیں مائیکرو نیوٹریئنٹس کہتے ہیں اور انکی تعداد ہے

9. بائی نومیئل نومن کلچر کا نظام کس نے متعارف کروایا

10. عام حالت میں انسان میں سانس لینے کی رفتارفی منٹ ہے

11. الیکٹران مائیکروسکوپ کی مدد سے کوئی چیز اپنی جسامت سے کتنی بڑی دکھائی دے سکتی ہے

12. سانس کی نالی کی لمبائی تقریبا کتنے سینٹی میٹر ہوتی ہے

13. پودوں کی سیل کی سب سے بیرونی تہہ کو کہتے ہیں

14. کس نے وائرس کو بے جان حالت میں تمباکو کے پتوں سے الگ کیا

15. پروٹین بیس مختلف قسم کے

16. برائیوفائیٹس میں کونسے جاندار شامل ہے

17. کس میں سیل کی کچھ رطوبتوں کو بھی جمع کیا جاتا ہے

18. کونسے وٹامنز پانی میں حل پذیر ہے

19. تمام وائرسز زندگی گزارتے ہیں

20. کینائن کے پیچھے والے دانتوں کو کہتے ہیں

21. شلجم سرسوں اور گوبی کی جینز ہے

22. کونسی تصنیف عبد المالک اسماہی کی نہیں ہے

23. وائرس کے جسم کا بیرونی خول کس چیز کا بناہوتا ہے

24. بابائے ٹیکسانومی کس سائنس دان کو خیال کیا جاتا ہے

25. موسز کن کے قریب ترین ہے

26. زہیریلی مشرومز کو کہا جاتا ہے

27. جانداروں کو کتنے گنگڈمز میں تقسیم کیا گیا ہے

28. انسان میں نزلہ زکام فلو اور بخار ہوتا ہے

29. کس میں ارتعاش پیدا ہونے سے آواز کی لہرے پیدا ہوتی ہے

30. کونسی خاصیت تمام فنجائی میں پائی جاتی ہے

31. سانس اندر اور باہر نکالتے وقت گیسوں کا تبادلہ کن جانوروں میں ہوتا ہے

32. وائرسزکا جاندار سمجھا جاتا ہے  کیونکہ

33. کونسا عنصر کلوروفل کا اہم حصہ ہیں

34. کونسی دوا سے ملیریا کا علاج نہیں کیا جاتا

35. سب سے پہلے سیل کی اصطلاح کس نے استعمال کی

36. رائیوسومز بنتے ہیں

37. تمام وائرسز زندگی گزارتے ہیں

38. پروٹینز وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں

39. بائیو لوجی کا لفظ کس زبان سے اخذ ہے

40. حشرات میں باہر کی ہوا کس کے ذریعے داخل ہوتی ہے

41. سیلولر ریسپائریشن کے معنی ہے

42. کلاسفکیشن کا مقصد ہے

43. انسپائریشن کے دوران

44. انسان کاحیاتیاتی نظام

45. فوٹو سینتھیسز عمل ہے

46. انسانی دل کی کارکردگی کا مطالعہ کس سائنس کے تحت کیا جائےگا

47. زندگی کی بنیادی اکائی کو کیا کہتے ہین

48. پانی جسم کے ٹشوز کا کتنے فیصد حصہ بناتے ہین

49. رائزوپس کے سپورز کا انتشار کس کے ذریعے ہوتا ہے

50. گلوکوز   اور گلوکوز


 

Comments are closed!