9th Biology MCQS Test of Terms

1. وائٹ بلڈ سیل کی ایک قسم ہے

2. وہ ساختیں جو پروٹین اور ڈی این اے سے مل کر نے ہوتے ہیں

3. خون کی وہ نالیاں جو دل سے خون کو جسم کے مختلف حصوں میں پہنچاتے ہیں

4. سیل کے اندر ہونے والے ریسپائریش کی ایک قسم ہے

5. پلازما سے حاصل ہونے والے پروٹینز کہلاتے ہیں

6. جسم کے اندرونی ساخت کا مطالعہ

7. بائیولوجی کی وہ شاخ جس میں کیڑے مکوڑوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے

8. انسانی جسم میں کونسی چیز کسی کام کا نہیں

9. فیٹس کو ہضم کرانے میں مدد دینے والا کہلاتا ہے

10. فوٹو سینتھیسز کا اہم مقام کہلاتا ہے

11. پودوں کے کاشت اور جانوروں کے خوراک کے لیے پیداوار حاصل کرنے کو کہتے ہیں

12. فوٹو سینتھیسز کا اہم مقام کہلاتا ہے

13. ایسے جاندار جو پودوں اور دوسرے جانداروں کو کھاتے ہیں

14. کونسی چیزبیماری کے خلاف مدافعت میں مدد کرتی ہے

15. الٹرا مائکروسکوپک اجسام جو ایک قسم کے نیو کلیک ایسڈ سے ملکر بنتے ہیں کہلاتے

16. سپینڈل فائبر کے سکڑنے سے رونما ہونے والے عمل کو کہتے ہیں

17. کونسا علم جانداروں کے اجسام اور ان کے ماحول کے باہمی تعلقات سے متعلق ہے

18. وہ جاندار جو اپنی خوراک خود تیار کرتے ہیں

19. پلازما سے حاصل ہونے والے پروٹینز کہلاتے ہیں

20. جسم کو وہ نظام جو انسان کو جراثیموں اور بیماریوں سے بچاتی ہے


 

Comments are closed!