اردو حرف اور فعل

1. فعل کے اقسام ہے بلحاظ فاعل
2. جو حرف جواب دینے کے لیے استعمال ہو کہلاتا
3. موجودہ زمانے کہ ظاہر کرنے والا فعل کہلاتا
4. گزرے ہوئے زمانے کو ظاہر کرنے والا فعل
5. نفی اثبات کے لحاظ سے فعل کی اقسام ہے
6. آرزو کے موقع پر بولا جانے والا حرف
7. حرف کے کتنے اقسام ہوتے ہیں
8. کسی سبب کے ظاہر کرنے والے حرف کو کہتے ہیں
9. وہ حرف جو نفرت یا پھٹکار کے لیے بولا جائے
10. معنی کے لحاظ سے فعل کی قسمیں ہے
11. فعل کو کتنے اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے
12. آنے والے زمانے کو ظاہر کرنے والا فعل کہلاتا
13. دو فعلوں سے مل کر بنے ہوئے فعل کہ کہتے
14. مرکب فعل بنانے والے کو کہتے
15. زمانے کے لحاظ سے فعل کی قسمی ہے
16. جو پکارنے کے لیے استعمال ہو کہلاتا
17. ایک اس کو دوسرے اسم سے ملانے والا حرف کہلاتا ہے
18. جو حرف افسوس یا خوشی کے موقع پر بے اختیار منہ سے نکلے
19. جس حرف میں تمنا کا اظہار کیا گیا ہو اسے کیا کہتے ہیں
20. اظہار حیرت پر بولا جانے والا حرف کہلاتا