اردو اسم اور اسکے اقسام

1. شاعر جو نام شعر میں استعمال کرتا کہلاتا ہے
2. اسم علم کے اقسام ہے
3. جو اسم باپ ماں کی تعلق کی وجہ سے جو کہلاتا
4. جو اسم کسی کی خاصیت یا وصف کو ظاہر کرے
5. معاوضہ یا محنت کو ظاہر کرنے والا اسم کہلاتا
6. جو اسم کیفیت کو ظاہر کرے کہلاتا
7. کسی قومی یا اعزازی طور پر دی جانے والے اسم کو کہتے
8. بلحاظ معنی مصدر کے اقسام ہے
9. کام کرنے والے کو ظاہر کرنے والا اسم کہلاتا ہے
10. جو کسی جاندار کی آواز کو ظاہر کرےکہلاتا
11. وہ اسم جو پیار اور نفرت کی وجہ سے بولا جائے
12. اسم مشتق کے اقسام ہے
13. اسم ضمیر کے اقسام ہے
14. جو اسم کسی شخص کی پہچان کی علامہت ہو کہلاتا
15. وہ اسم جو جگہ یا وقت کے معنی دے کہلاتا
16. وہ اسم جو مصدر سے بنے کہلاتا ہے
17. جس پر کام ہو اسے ظاہر کرنے والے اسم کو کہتے ہیں
18. دھلائی کونسا اسم ہے
19. اسم کے قسام ہے
20. اسم ذات کے اقسام ہے