اردو اسم اور اسکے اقسام

1. دھلائی کونسا اسم ہے
2. جو اسم کیفیت کو ظاہر کرے کہلاتا
3. وہ اسم جو مصدر سے بنے کہلاتا ہے
4. اسم ذات کے اقسام ہے
5. اسم مشتق کے اقسام ہے
6. جس پر کام ہو اسے ظاہر کرنے والے اسم کو کہتے ہیں
7. شاعر جو نام شعر میں استعمال کرتا کہلاتا ہے
8. جو اسم کسی کی خاصیت یا وصف کو ظاہر کرے
9. کسی قومی یا اعزازی طور پر دی جانے والے اسم کو کہتے
10. جو اسم کسی شخص کی پہچان کی علامہت ہو کہلاتا
11. جو کسی جاندار کی آواز کو ظاہر کرےکہلاتا
12. معاوضہ یا محنت کو ظاہر کرنے والا اسم کہلاتا
13. اسم ضمیر کے اقسام ہے
14. اسم کے قسام ہے
15. بلحاظ معنی مصدر کے اقسام ہے
16. اسم علم کے اقسام ہے
17. کام کرنے والے کو ظاہر کرنے والا اسم کہلاتا ہے
18. جو اسم باپ ماں کی تعلق کی وجہ سے جو کہلاتا
19. وہ اسم جو پیار اور نفرت کی وجہ سے بولا جائے
20. وہ اسم جو جگہ یا وقت کے معنی دے کہلاتا