اردو حرف اور فعل

1. جو حرف جواب دینے کے لیے استعمال ہو کہلاتا
2. جو پکارنے کے لیے استعمال ہو کہلاتا
3. گزرے ہوئے زمانے کو ظاہر کرنے والا فعل
4. معنی کے لحاظ سے فعل کی قسمیں ہے
5. وہ حرف جو نفرت یا پھٹکار کے لیے بولا جائے
6. جس حرف میں تمنا کا اظہار کیا گیا ہو اسے کیا کہتے ہیں
7. فعل کے اقسام ہے بلحاظ فاعل
8. زمانے کے لحاظ سے فعل کی قسمی ہے
9. آنے والے زمانے کو ظاہر کرنے والا فعل کہلاتا
10. موجودہ زمانے کہ ظاہر کرنے والا فعل کہلاتا
11. اظہار حیرت پر بولا جانے والا حرف کہلاتا
12. فعل کو کتنے اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے
13. حرف کے کتنے اقسام ہوتے ہیں
14. کسی سبب کے ظاہر کرنے والے حرف کو کہتے ہیں
15. دو فعلوں سے مل کر بنے ہوئے فعل کہ کہتے
16. آرزو کے موقع پر بولا جانے والا حرف
17. نفی اثبات کے لحاظ سے فعل کی اقسام ہے
18. مرکب فعل بنانے والے کو کہتے
19. ایک اس کو دوسرے اسم سے ملانے والا حرف کہلاتا ہے
20. جو حرف افسوس یا خوشی کے موقع پر بے اختیار منہ سے نکلے