Home
Success Stories
Portfolio
Our Services
Registration
Contact Us
Our Students’ Feedbacks
اردو حرف اور فعل
Aziz
August 20, 2021
1:55 pm
Enter email to receive results:
1.
جو حرف افسوس یا خوشی کے موقع پر بے اختیار منہ سے نکلے
حرف ندبہ و تاسف
حرف ندا
حرف ایجاب
ان میں سے کوئی بھی نہیں
2.
دو فعلوں سے مل کر بنے ہوئے فعل کہ کہتے
فعل عطف
فعل معطوف
فعل مرکب
ان میں سے کوئی بھی نہیں
3.
فعل کو کتنے اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
تین
چار
دو
4.
جس حرف میں تمنا کا اظہار کیا گیا ہو اسے کیا کہتے ہیں
حرف عطف
حرف ندا
ان میں سے کوئی بھی نہیں
حرف تمنا
5.
ایک اس کو دوسرے اسم سے ملانے والا حرف کہلاتا ہے
حرف اضعاف
حرف عطف
ان میں سے کوئی بھی نہیں
حرف جار
6.
آنے والے زمانے کو ظاہر کرنے والا فعل کہلاتا
فعل جاری
ان میں سے کوئی بھی نہیں
فعل حال
فعل مستقبل
7.
زمانے کے لحاظ سے فعل کی قسمی ہے
دو
تین
ان میں سے کوئی بھی نہیں
چار
8.
مرکب فعل بنانے والے کو کہتے
امدادی فعل
ان میں سے کوئی بھی نہیں
فعل نہی
فعل جاری
9.
نفی اثبات کے لحاظ سے فعل کی اقسام ہے
چار
دو
تین
ان میں سے کوئی بھی نہیں
10.
فعل کے اقسام ہے بلحاظ فاعل
چار
تین
دو
ان میں سے کوئی بھی نہیں
11.
وہ حرف جو نفرت یا پھٹکار کے لیے بولا جائے
حرف نفرت
ان میں سے کوئی بھی نہیں
حرف ایجاب
حرف نفرین
12.
آرزو کے موقع پر بولا جانے والا حرف
حرف تمنا
حرف عطف
حرف ظرف
ان میں سے کوئی بھی نہیں
13.
کسی سبب کے ظاہر کرنے والے حرف کو کہتے ہیں
حرف ندا
حرف عطف
حرف علت
ان میں سے کوئی بھی نہیں
14.
معنی کے لحاظ سے فعل کی قسمیں ہے
چار
دو
ان میں سے کوئی بھی نہیں
تین
15.
گزرے ہوئے زمانے کو ظاہر کرنے والا فعل
ان میں سے کوئی بھی نہیں
فعل ماضی
فعل مستقبل
فعل حال
16.
جو پکارنے کے لیے استعمال ہو کہلاتا
ان میں سے کوئی بھی نہیں
حرف عطف
حرف ندا
حرف علت
17.
حرف کے کتنے اقسام ہوتے ہیں
26
28
ان میں سے کوئی بھی نہیں
27
18.
موجودہ زمانے کہ ظاہر کرنے والا فعل کہلاتا
فعل مستقبل
فعل حال
فعل ماضی
ان میں سے کوئی بھی نہیں
19.
جو حرف جواب دینے کے لیے استعمال ہو کہلاتا
حرف ایجاب
حرف جواب
حرف ندا
ان میں سے کوئی بھی نہیں
20.
اظہار حیرت پر بولا جانے والا حرف کہلاتا
حرف تعجب
حرف ایجاب
حرف حیرت
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Loading...
Category :
Urdu
Previous
اردو اسم اور اسکے اقسام
Next
Computer Awareness 1
Contact WhatsApp