Home
Success Stories
Portfolio
Our Services
Registration
Contact Us
Our Students’ Feedbacks
اردو اسم اور اسکے اقسام
Aziz
August 20, 2021
1:07 pm
Enter email to receive results:
1.
بلحاظ معنی مصدر کے اقسام ہے
چار
تین
ان میں سے کوئی بھی نہیں
دو
2.
جو کسی جاندار کی آواز کو ظاہر کرےکہلاتا
اسم حیوان
اسم آواز
ان میں سے کوئی بھی نہیں
اسم صوت
3.
اسم ضمیر کے اقسام ہے
چار
ان میں سے کوئی بھی نہیں
سات
چھ
4.
جو اسم باپ ماں کی تعلق کی وجہ سے جو کہلاتا
ان میں سے کوئی بھی نہیں
کنیت
عرف
لقب
5.
جو اسم کسی شخص کی پہچان کی علامہت ہو کہلاتا
مشتق
جامد
اسم علم
ان میں سے کوئی بھی نہیں
6.
اسم علم کے اقسام ہے
دو
پانچ
چار
ان میں سے کوئی بھی نہیں
7.
اسم ذات کے اقسام ہے
سات
چھ
ان میں سے کوئی بھی نہیں
آٹھ
8.
جو اسم کیفیت کو ظاہر کرے کہلاتا
مشتق
ان میں سے کوئی بھی نہیں
اسم حاصل مصدر
مصدر
9.
وہ اسم جو مصدر سے بنے کہلاتا ہے
مشتق
مصدر
جامد
ان میں سے کوئی بھی نہیں
10.
اسم کے قسام ہے
چار
تین
دو
ان میں سے کوئی بھی نہیں
11.
دھلائی کونسا اسم ہے
مصدر
ان میں سے کوئی بھی نہیں
جامد
اسم مشتق
12.
جس پر کام ہو اسے ظاہر کرنے والے اسم کو کہتے ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
فاعل
مفہول
مجہول
13.
کسی قومی یا اعزازی طور پر دی جانے والے اسم کو کہتے
خطاب
ان میں سے کوئی بھی نہیں
لقب
عرف
14.
وہ اسم جو جگہ یا وقت کے معنی دے کہلاتا
اسم ظرف
اسم جامد
ان میں سے کوئی بھی نہیں
اسم آلہ
15.
وہ اسم جو پیار اور نفرت کی وجہ سے بولا جائے
لقب
ان میں سے کوئی بھی نہیں
کنیت
عرف
16.
معاوضہ یا محنت کو ظاہر کرنے والا اسم کہلاتا
جامد
اسم معاوضہ
مصدر
ان میں سے کوئی بھی نہیں
17.
کام کرنے والے کو ظاہر کرنے والا اسم کہلاتا ہے
مفہول
مشتق
فاعل
ان میں سے کوئی بھی نہیں
18.
شاعر جو نام شعر میں استعمال کرتا کہلاتا ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
لقب
کنیت
تخلص
19.
اسم مشتق کے اقسام ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
دو
تین
پانچ
20.
جو اسم کسی کی خاصیت یا وصف کو ظاہر کرے
خطاب
علم
ان میں سے کوئی بھی نہیں
لقب
Loading...
Category :
Urdu
Previous
فعل اور حرف
Next
اردو حرف اور فعل
Contact WhatsApp