اردو حرف اور فعل

1. گزرے ہوئے زمانے کو ظاہر کرنے والا فعل
2. معنی کے لحاظ سے فعل کی قسمیں ہے
3. وہ حرف جو نفرت یا پھٹکار کے لیے بولا جائے
4. ایک اس کو دوسرے اسم سے ملانے والا حرف کہلاتا ہے
5. جس حرف میں تمنا کا اظہار کیا گیا ہو اسے کیا کہتے ہیں
6. کسی سبب کے ظاہر کرنے والے حرف کو کہتے ہیں
7. اظہار حیرت پر بولا جانے والا حرف کہلاتا
8. آنے والے زمانے کو ظاہر کرنے والا فعل کہلاتا
9. جو حرف افسوس یا خوشی کے موقع پر بے اختیار منہ سے نکلے
10. مرکب فعل بنانے والے کو کہتے
11. دو فعلوں سے مل کر بنے ہوئے فعل کہ کہتے
12. فعل کے اقسام ہے بلحاظ فاعل
13. جو پکارنے کے لیے استعمال ہو کہلاتا
14. فعل کو کتنے اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے
15. موجودہ زمانے کہ ظاہر کرنے والا فعل کہلاتا
16. حرف کے کتنے اقسام ہوتے ہیں
17. نفی اثبات کے لحاظ سے فعل کی اقسام ہے
18. آرزو کے موقع پر بولا جانے والا حرف
19. زمانے کے لحاظ سے فعل کی قسمی ہے
20. جو حرف جواب دینے کے لیے استعمال ہو کہلاتا