اردو اسم اور اسکے اقسام

1. بلحاظ معنی مصدر کے اقسام ہے
2. دھلائی کونسا اسم ہے
3. اسم علم کے اقسام ہے
4. کسی قومی یا اعزازی طور پر دی جانے والے اسم کو کہتے
5. جو اسم کیفیت کو ظاہر کرے کہلاتا
6. جس پر کام ہو اسے ظاہر کرنے والے اسم کو کہتے ہیں
7. اسم ذات کے اقسام ہے
8. کام کرنے والے کو ظاہر کرنے والا اسم کہلاتا ہے
9. وہ اسم جو پیار اور نفرت کی وجہ سے بولا جائے
10. معاوضہ یا محنت کو ظاہر کرنے والا اسم کہلاتا
11. اسم ضمیر کے اقسام ہے
12. اسم مشتق کے اقسام ہے
13. وہ اسم جو مصدر سے بنے کہلاتا ہے
14. جو اسم کسی شخص کی پہچان کی علامہت ہو کہلاتا
15. جو اسم کسی کی خاصیت یا وصف کو ظاہر کرے
16. شاعر جو نام شعر میں استعمال کرتا کہلاتا ہے
17. جو اسم باپ ماں کی تعلق کی وجہ سے جو کہلاتا
18. اسم کے قسام ہے
19. جو کسی جاندار کی آواز کو ظاہر کرےکہلاتا
20. وہ اسم جو جگہ یا وقت کے معنی دے کہلاتا