Home
Contact Us
Our Services
Articles
Our Students’ Feedbacks
Quiz about Biology 9th Books MCQs
Aziz
January 29, 2021
7:01 pm
Your name:
Start Test!
1.
جانوروں سے متعلق بائیولوجی کی شاخ کہلاتا ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
باٹنی
زولوجی
اناٹومی
2.
پودوں میں خوراک کس شکل میں ذخیرہ ہوتی ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
پروٹین
گلوکوز
سکروز
3.
ٹرائنس پائریشن پر اثر انداز نہیں ہوتی
ہوا
نمی
ان میں سے کوئی بھی نہیں
گلوکوز
4.
ہومو سیپی اینز سائنسی نام ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
بلی
انسان
گائے
5.
آکسیجن کے ٹرانسپورٹ کے ذمہ دار ہے
خون کے سرخ خلیے
خون کے سفید خلیے
پلازما
ان میں سے کوئی بھی نہیں
6.
ڈی این اے کی ریپلی کیشن ہوتی ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
ایس فیز میں
جی فیز میں
ایم فیز میں
7.
کونسا بلڈ گروپ یونیورسل ڈونر کہلاتا ہے
o-
ان میں سے کوئی بھی نہیں
A-
B+
8.
ڈینگی وائرس پھیلانے والا مچھر کہلاتا ہے
ایڈیز
حشرات
ان میں سے کوئی بھی نہیں
اینو فلیز
9.
سیل کی پروٹین فیکٹریز کہلاتی ہے
گالجی باڈیز
رائے بو سومز
ان میں سے کوئی بھی نہیں
موئی ٹو کونڈریا
10.
مائکرو سکوپ ایجاد کی
ان میں سے کوئی بھی نہیں
زیڈ جینسن نے
رابرٹ ہوک نے
گلیلیو نے
11.
ارسطو نے جانداروں کی تقسیم کس بنیاد پر کی
تولید
ان میں سے کوئی بھی نہیں
اقسام
تنفس
12.
بائیولوجی کی مرکزی شاخوں کی کل تعداد ہے
چار
دو
ان میں سے کوئی بھی نہیں
تین
13.
براسیکا سائنسی نام ہے
سرسوں
گندم
مکھی
ان میں سے کوئی بھی نہیں
14.
اینزائم فطرتاہوتےہیں
پروٹین
لیپڈز
وٹامنز
ان میں سے کوئی بھی نہیں
15.
بابائے سائنس کہا جاتا ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
ارسطو
تھیو فراسٹس
نیوٹن
16.
بلڈ پلیٹ لیٹس کی زندگی ہوتی ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
آٹھ سے نو دن
اسی سے نوے دن
چوبیس گھنٹے
17.
جانداروں میں مجموعی طور پر کیمیکل ری ایکشنز کو کہتے ہیں
اینا بولز
ان میں سے کوئی بھی نہیں
میٹا بولزم
کیٹا بولزم
18.
فوٹو سینتھیسز کے لیے خام مال ہے
سورج
ان میں سے کوئی بھی نہیں
کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی
پانی
19.
نیو کلیولس مل کر بنتا ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
پروٹین اور آر این اے سے
رائےبو سومز اور ڈی این اے سے
گالجی باڈیز اور آر این اے سے
20.
خلیہ کا پاور ہاؤس کہلاتا ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
گالجی باڈیز
رائے بو سوم
مائیٹو کونڈریا
Loading...
Category :
Uncategorized
Previous
9th Biology MCQS Test of Terms
Next
Online Jobs Test Preparation and Mock Testing Service
Contact WhatsApp