9th Biology MCQS Test of Terms

1. سپینڈل فائبر کے سکڑنے سے رونما ہونے والے عمل کو کہتے ہیں

2. جسم کو وہ نظام جو انسان کو جراثیموں اور بیماریوں سے بچاتی ہے

3. انسانی جسم میں کونسی چیز کسی کام کا نہیں

4. پلازما سے حاصل ہونے والے پروٹینز کہلاتے ہیں

5. وائٹ بلڈ سیل کی ایک قسم ہے

6. خون کی وہ نالیاں جو دل سے خون کو جسم کے مختلف حصوں میں پہنچاتے ہیں

7. پلازما سے حاصل ہونے والے پروٹینز کہلاتے ہیں

8. کونسا علم جانداروں کے اجسام اور ان کے ماحول کے باہمی تعلقات سے متعلق ہے

9. ایسے جاندار جو پودوں اور دوسرے جانداروں کو کھاتے ہیں

10. فیٹس کو ہضم کرانے میں مدد دینے والا کہلاتا ہے

11. سیل کے اندر ہونے والے ریسپائریش کی ایک قسم ہے

12. فوٹو سینتھیسز کا اہم مقام کہلاتا ہے

13. پودوں کے کاشت اور جانوروں کے خوراک کے لیے پیداوار حاصل کرنے کو کہتے ہیں

14. کونسی چیزبیماری کے خلاف مدافعت میں مدد کرتی ہے

15. جسم کے اندرونی ساخت کا مطالعہ

16. الٹرا مائکروسکوپک اجسام جو ایک قسم کے نیو کلیک ایسڈ سے ملکر بنتے ہیں کہلاتے

17. وہ ساختیں جو پروٹین اور ڈی این اے سے مل کر نے ہوتے ہیں

18. بائیولوجی کی وہ شاخ جس میں کیڑے مکوڑوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے

19. وہ جاندار جو اپنی خوراک خود تیار کرتے ہیں

20. فوٹو سینتھیسز کا اہم مقام کہلاتا ہے


 

Comments are closed!