Biology Quiz MCQS 1

1. سیل تھیوری کس نے پیش کی

2. بابائے ٹیکسانومی کس سائنس دان کو خیال کیا جاتا ہے

3. انسانی جسم میں گلوکوز کی تکسید کامطالعہ کس سائنس کے تحت کای جائےگا۔

4. زندگی کی بنیادی اکائی کو کیا کہتے ہین

5. موجودہ دور کی خطر ناک بیماری ہے

6. باہر خارج ہونے والی ہوا میں سی او ٹو کی مقدارمیں کتنے فیصد اضافہ ہوتا ہے

7. تمام وائرسز زندگی گزارتے ہیں

8. وائرس کے جسم کا بیرونی خول کس چیز کا بناہوتا ہے

9. کونسے وٹامنز پانی میں حل پذیر ہے

10. بلیو گرین الجی اور بیکٹیریا کے علاوہ تمام جانداروں کو کہا جاتا ہے

11. برائیوفائیٹس میں کونسے جاندار شامل ہے

12. گلوکوز   اور گلوکوز

13. شلجم سرسوں اور گوبی کی جینز ہے

14. گالجی باڈیز منسلک ہوتی ہے

15. کینائن کے پیچھے والے دانتوں کو کہتے ہیں

16. پودوں کی سیل کی سب سے بیرونی تہہ کو کہتے ہیں

17. بائی نومیئل نومن کلچر کا نظام کس نے متعارف کروایا

18. زہیریلی مشرومز کو کہا جاتا ہے

19. کس میں سیل کی کچھ رطوبتوں کو بھی جمع کیا جاتا ہے

20. فوٹو سینتھیسز عمل ہے

21. کس نے وائرس کو بے جان حالت میں تمباکو کے پتوں سے الگ کیا

22. پروٹین بیس مختلف قسم کے

23. کونسی خاصیت تمام فنجائی میں پائی جاتی ہے

24. سیلولر ریسپائریشن کے معنی ہے

25. کس میں ارتعاش پیدا ہونے سے آواز کی لہرے پیدا ہوتی ہے

26. جانداروں کو کتنے گنگڈمز میں تقسیم کیا گیا ہے

27. رائزوپس کے سپورز کا انتشار کس کے ذریعے ہوتا ہے

28. سب سے پہلے سیل کی اصطلاح کس نے استعمال کی

29. عام حالت میں انسان میں سانس لینے کی رفتارفی منٹ ہے

30. تمام وائرسز زندگی گزارتے ہیں

31. انسان کاحیاتیاتی نظام

32. سانس اندر اور باہر نکالتے وقت گیسوں کا تبادلہ کن جانوروں میں ہوتا ہے

33. وائرسزکا جاندار سمجھا جاتا ہے  کیونکہ

34. وٹامن اے کس میں پایا جاتا ہے

35. کونسا عنصر کلوروفل کا اہم حصہ ہیں

36. رائیوسومز بنتے ہیں

37. موسز کن کے قریب ترین ہے

38. پروٹینز وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں

39. کونسی دوا سے ملیریا کا علاج نہیں کیا جاتا

40. پانی جسم کے ٹشوز کا کتنے فیصد حصہ بناتے ہین

41. حشرات میں باہر کی ہوا کس کے ذریعے داخل ہوتی ہے

42. کلاسفکیشن کا مقصد ہے

43. پودوں کو جن معدنیات کی ضرورت ہوتی ہے انہیں مائیکرو نیوٹریئنٹس کہتے ہیں اور انکی تعداد ہے

44. انسان میں نزلہ زکام فلو اور بخار ہوتا ہے

45. انسپائریشن کے دوران

46. بائیو لوجی کا لفظ کس زبان سے اخذ ہے

47. انسانی دل کی کارکردگی کا مطالعہ کس سائنس کے تحت کیا جائےگا

48. سانس کی نالی کی لمبائی تقریبا کتنے سینٹی میٹر ہوتی ہے

49. کونسی تصنیف عبد المالک اسماہی کی نہیں ہے

50. الیکٹران مائیکروسکوپ کی مدد سے کوئی چیز اپنی جسامت سے کتنی بڑی دکھائی دے سکتی ہے


 

Comments are closed!