Home
Contact Us
Our Services
Articles
Our Students’ Feedbacks
Mix General Knowledge LS
Aziz
February 7, 2021
8:54 pm
Your name:
Start Test!
1.
ریڈ بلڈ سیل کی زندگی ہے
A.
گھنٹے 24
B.
ان میں سے کوئی بھی نہین
C.
دو دن
D.
ایک ہفتہ
2.
انکھ کا رنگ دار حصہ
A.
ان میں سے کوئی بھی نہین
B.
پیپل
C.
ریٹینا
D.
بون
3.
امریکا دریافت کیا
A.
ابن بطوطہ نے
B.
نیوٹن نے
C.
ان میں سے کوئی بھی نہیں
D.
کولمبس نے
4.
واقعہ کربلا پیش آیا
A.
بارہ محرم ھ 61
B.
ان میں سے کوئی بھی نہیں
C.
دس محرم ھ61
D.
بارہ ربیع الاول
5.
صابن کس نے ایجاد کیا
A.
حضرت ادریس علیہ سلام
B.
ان میں سے کوئی بھی نہیں
C.
حضرت داؤد علیہ سلام
D.
حضرت صالح علیہ سلام
6.
پلازما میں پانی کی مقدار
A.
چالیس سے پچاس فیصد
B.
نوے سے بیانوے فیصد
C.
ان میں سے کوئی بھی نہیں
D.
دس سے بیس فیصد
7.
چین کی کرنسی کا نام
A.
یوہان
B.
یورو
C.
بون
D.
ڈالر
8.
کس پھل میں وٹامن سی موجود نہین
A.
لیموں
B.
ان میں سے کوئی بھی نہیں
C.
مالٹا
D.
چیری
9.
انسانی جسم میں سب سے زیادہ پایا جانے والا مرکب ۔
A.
پانی
B.
خون
C.
ان میں سے کوئی بھی نہیں
D.
گوشت
10.
پہلی نماز جمعہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہاں پڑھائی
A.
مسجد قبہ
B.
مسجد نبوی
C.
ان میں سے کوئی بھی نہیں
D.
مسجد الحرام
11.
تاجکستان کے دارالحکومت کا نام
A.
دو شنبے
B.
تہران
C.
بشکیک
D.
ان میں سے کوئی بھی نہیں
12.
ابھرتے سورج کی زمین کس ملک کو کہتے ہین
A.
ان میں سے کوئی بھی نہین
B.
تھائی لینڈ
C.
امریکہ
D.
انڈیا
13.
انسانی دل کام کرتا ہے
A.
ان میں سے کوئی بھی نہیں
B.
موٹر کی طرح
C.
سنگل پمپ کی طرح
D.
ڈبل پمپ کی طرح
14.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خون میں گلوکوز کی مقدارنارمل رکھنے میں مدد دیتا ہے
A.
ان میں سے کوئی بھی نہیں
B.
گردے
C.
دل
D.
جگر
15.
کس ملک نے سب سے زیادہ کرکٹ ورلڈ کپ جیتے ہیں
A.
ویسٹ انڈیز
B.
آسٹریلیا
C.
ان میں سے کوئی بھی نہیں
D.
پاکستان
16.
زیادہ چاہے پیدا کرنے والا ملک
A.
ان میں سے کوئی بھی نہین
B.
کینیا
C.
افریکہ
D.
پاکستان
17.
دنیا کا سب سے بڑا مینار
A.
مینار پاکستان
B.
برج الخلیفہ
C.
ایفل ٹاور
D.
ان میں سے کوئی بھی نہیں
18.
پہلا غزوہ جس میں باقاعدہ لڑائی ہوئی
A.
غزوہ احد
B.
غزوہ خندق
C.
غزوہ بدر
D.
ان میں سے کوئی بھی نہیں
19.
زم زم کے کیا معنے ہے
A.
پاک پانی
B.
ان میں سے کوئی بھی نہیں
C.
چشمہ
D.
ٹھر ٹھر
20.
معدہ تقریبا لمبا ہوتاہ ے
A.
بارہ انچ
B.
چھ انچ
C.
دس انچ
D.
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Loading...
Category :
General Knowledge
Previous
Online Concise English Language Course
Next
Human Kidney and Eye MCQs Quiz
Comments are closed!
Contact WhatsApp
Comments are closed!