Home
Contact Us
Our Services
Articles
Our Students’ Feedbacks
Biology MCQs 10th HB
Aziz
February 1, 2021
8:08 pm
Your name:
Start Test!
1.
گردے کے کارٹیکس کا رنگ ہوتا ہے
گہرا سرخ
ان میں سے کوئی بھی نہیں
گہرا پیلا
گہرا نیلا
2.
زمین کے ایٹموسفیئر کا 78 فیصد درج ذیل گیس پر مشتمل ہوتا ہے
کاربن مونو آکسائیڈ
نائٹروجن
ان میں سے کوئی بھی نہیں
آکسیجن
3.
گردے کی چھوٹے چھوٹے نالیوں کو کہتے ہیں
یوریٹر
نیفرون
ان میں سے کوئی بھی نہیں
یورینری بلیڈر
4.
,پودے کے خلیے میں پانی کا اندراج خلیے میں پیدا کرتا ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
تناؤ
مرجائی حالت
دونوں
5.
خون میں پانی کی مقدار ہوتی ہے تقریبا
70 فیصد
ان میں سے کوئی بھی نہیں
92 فیصد
93 فیصد
6.
زمین سے پانی جذب کرنے کی شرح برابر ہوتی ہے
ریسپائرین کی شرح کے
ٹرانپیریشن کی شرح کے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
فوٹو سینتھیسز کی شرح کے
7.
یوگلینا کے گھومنے اور آگے کی طرف کی حرکت ہوتی ہے
سیلیا سے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
فلے جیلا
سیلیم سے
8.
پتوں میں موجود انتائی باریک سراخ کہلاتے ہیں
اسٹومیٹآ
میزوفل
لینٹی سیلز
ان میں سے کوئی بھی نہیں
9.
نقصاندہ حشرات کو کہتے ہیں
پیسٹ
ان میں سے کوئی بھی نہیں
سمٹ
رسٹ
10.
,پودے کے خلیے میں پانی کا اندراج خلیے میں پیدا کرتا ہے
مرجائی حالت
ان میں سے کوئی بھی نہیں
دونوں
تناؤ
11.
سب سے زیادہ خطر ناک اور فالتو مادہ ہے
امونیا
یوریا
کاربن ڈائی اکسائیڈ
ان میں سے کوئی بھی نہیں
12.
ڈی این اے میں گوانین جوڑا بناتی ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
تھائمین سے
سائٹو سین سے
ایڈینین سے
13.
کلے میڈوموناس روشنی کے محرک کا جواب دیتا ہے کہ یہ
تیز روشنی کی طر ف بھاگتا ہے
تیز روشنی میں رہتا ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
تیز روشنی سے دور بھاگتا ہے
14.
مائے موسا کی پتیوں کا ہاتھ لگانے سے سکڑنا حرکات ہے
ناسٹک حرکات
ان میں سے کوئی بھی نہیں
ٹیکٹک حرکات
ٹراپک حرکات
15.
انسانی دل میں آرٹریا ہوتے ہیں
چار
دو
تین
ان میں سے کوئی بھی نہیں
16.
خورد بینی جانداروں کو استعمال کیا جاتا ہے
تینوں کے لیے
پنیر بنانے اور ڈبل روٹی بنانے کے لیے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
دہی بنانے کے لیے
17.
پودوں میں زائد پانی کے اخراج کا عمل کہلاتا ہے
ریسپائریشن
ٹرانسپائریشن
ان میں سے کوئی بھی نہیں
دونوں
18.
پتوں سے پودوں کے دوسرے حصوں میں کاربوہائیڈریٹس کی ترسیل کو کہتے ہیں
ٹرانسڈ کشن
ان میں سے کوئی بھی نہیں
ٹرانسپائریشن
ٹرانس لوکیشن
19.
کشش ثقل کی طرف جوڑوں کی حرکت کہلاتی ہے
فوٹو ٹراپزم
جیو ٹراپزم
ان میں سے کوئی بھی نہیں
نیگٹو جیو ٹراپزم
20.
پھول کے سرخ رنگ درج ذیل کی موجودگی کی وجہ سے ہوتا ہے
پلازما
سفید خلیے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
ہیومو گلوبن
21.
انسانی جسم میں گلوکوز کی سطح کو برقرار رکھتا ہے
انسولین
ان میں سے کوئی بھی نہیں
پینسن
امو گلوبن
Loading...
Category :
Uncategorized
Previous
Online Jobs Test Preparation and Mock Testing Service
Next
Asma Manzoor Baloch Female Coordinator Youth Leaders Balochistan Educational Forum
Contact WhatsApp