Urdu Mcqs Test

برائے مہربانی ای میل کی جگہ پر اپنا ای میل نہ لکھے بلکہ اپنا نام اور شہر کا نام لکھے مثال
aslam.mastung@gmail.com

1. خاکم بدہن کے مصنف کون ہے
2. علامہ اقبال کی آخری نظم کا کیا نام ہے
3. جدید نظم کے بانی ہے
4. شعر کے آخر میں تکرار لفظی کو کہتے ہیں
5. تلاش بہاراں ناول کس کی لکھی گئی ہے
6. الطاف حسین حالی کس کے شاگرد تھے
7. بلبل ہند کس شاعر کا لقب ہے
8. شیخ سعدی کا اصل نام
9. بابائے اردو کس کو کہا جاتا ہے
10. راجہ گدھ کسی ناول ہے
11. اسباب بغاوت ہند کے مصنف
12. اردو کو ہندی کے علاوہ کس نام سے جانا جاتا ہے
13. مولانا حالی نے مسدس حالی کیوں لکھی
14. شہر افسوس کے مصنف کا نام
15. جہاں دانش کس ک یآپ بیتی ہے
16. اکیلے شعر کو کہا جاتا ہے
17. کس شاعر کو شاعر اسلام کہا جاتاا
18. احمد ندیم قااسمی کی تاریخ وفات
19. آدمی نامہ نظم کس کی لکھی گئی ہے
20. دشت وفا کے کا خالق
21. طوطی ہند کس کا لقب ہے
22. اردو کی پہلی منظم کتاب کا نام
23. روسی ایوارڈ  'لینن پرائز ' کس پاکستانی شاعر کو ملا ہ ے
24. عوامی شاعر کس کو کہاجاتا ہے
25. حسرت موہانی کے آصل نام
26. سچل سرمست کا اصل نام
27. رباعی کتنے شعروں پر مشتمل ہوتی ہے
28. جوش ملیح آبادی کا اصل نام
29. فیض احمد فیض کا تعلق تھا
30. چوپال کے مصنف
31. ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے
32. یادوں کی بارات کس کی آپ بیتی ہے
33. پاکستان کا قومی ترانہ کس شاعر کی کتاب چراغ سحر میں ہیں
34. اردو کی طویل ترین نظم
35. مرحوم کی یاد میں کے مصنف کون ہے
36. نظیر اکبر آبادی کا اصل نام
37. اسماعیل میرٹھی کیسے شاعرکے نام سے جانے جاتے ہیں
38. محاورہ کے لیے لازمی ہے کہ وہ اپنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معنی دے
39. اردوکے پہلے مورخ کا نام
40. اردو زبان کے کل الفاظ تقریبا
41. اردو کی پہلی نثری کتاب کا نام
42. چند ہم عصر کے مصنف
43. اردو کا پہلا شاعرہے
44. میر تقی میر کے کتنے دیوان ہے ؟
45. سب رس کے مصنف
46. اردو کو کب برصغیر میں سرکاری دفتری زبان کا درجہ ملا
47. اردو بنیادی طور پر کتنے زبانوں سے مل کر بنا ہے
48. افغانستان کی تعلیمی پالیس کس نے مرتب کی
49. غزل کی ابتداء کہا سے ہوئی
50. کس شاعر کو خدائے سخن کہا جاتا ہے

 

Comments are closed!