Home
Contact Us
Our Services
Articles
Our Students’ Feedbacks
6 Mix Past Paper Repeated MCQs
Aziz
April 13, 2023
9:40 am
Your name:
Start Test!
1.
پاکستان بننے کا اعلان ریڈیو اسٹیشن لاہور سے............ نے کیا؟
A.
حفیظ جالندھری
B.
سردار عبدالرب نشتر
C.
None of them
D.
مصطفیٰ علی ہمدانی
2.
چین کی کرنسی کا نام ہے
A.
یوآن
B.
کرون
C.
یورو
D.
None of them
3.
فاتحہ کے معنی ہیں
A.
None of them
B.
اختتام
C.
آغاز
D.
درمیان
4.
کس ملک میں ریلوے لائن نہیں ہے
A.
اومان
B.
None of them
C.
سویڈن
D.
افغانستان
5.
پاکستان کا پہلا چیف جسٹس؟
A.
None of them
B.
ذوالفقار علی بھٹو
C.
لیاقت علی خان
D.
جسٹس عبدالرشید
6.
دماغ کے کتنے حصے ہوتے ہیں
A.
None of them
B.
چار
C.
دو
D.
تین
7.
ریڈ بلڈ سیلز بنتے ہیں.............. میں
A.
پھیپھڑوں میں
B.
None of them
C.
بون میرو میں
D.
دل میں
8.
گناہوں سے بچنے کی ڈھال کسے کہتے ہیں؟
A.
زکوۃ کو
B.
روزے کو
C.
None of them
D.
نماز کو
9.
دنیا کا قدیم ترین آباد شہر.............. ہے
A.
فلسطین
B.
ایران
C.
None of them
D.
شام
10.
وہ کون سا ملک ہے جہاں سانپ نہیں پائے جاتے؟
A.
نیوزیلینڈ
B.
آسٹریلیا
C.
None of them
D.
آفریقہ
11.
پاکستان ایشیا کے کس کونے میں ہے؟
A.
جنوب میں
B.
مشرق میں
C.
شمال میں
D.
None of them
12.
90 سے کم کا زاویہ................ کہلاتا ہے
A.
حادہ
B.
رقبہ
C.
نسبت
D.
None of them
13.
رمضان میں آخری عشرے کا اعتکاف ہے
A.
واجب علی الکفایہ
B.
سنت موکدہ علی الکفایہ
C.
None of them
D.
فرض علی الکفایہ
14.
.............. کو بابائے اردو کہتے ہیں
A.
مرزا غالب
B.
مولوی عبدالحق
C.
None of them
D.
علامہ اقبال
15.
پریشر کا یونٹ............ ہے
A.
پاسکل
B.
میٹر
C.
None of them
D.
نیوٹن
16.
ثقافت کس زبان کا لفظ ہے
A.
اردو
B.
None of them
C.
عربی
D.
فارسی
17.
........ کی ابتداء یکم ہجری کو ہوئی؟
A.
نماز
B.
آزان
C.
None of them
D.
حج
18.
سیل کا پاور ہاؤس............. ہے
A.
کلوروپلاسٹ
B.
رائبو سومز
C.
مائٹوکونڈریا
D.
None of them
19.
بلوچستان (پاکستان) کا سب سے بلند ریلوے اسٹیشن............ ہے
A.
کوئٹہ
B.
سبی
C.
None of them
D.
کان مہترزئی
20.
دنیا میں سب سے زیادہ ہلکی گیس........... ہے
A.
نائٹروجن
B.
None of them
C.
آکسیجن
D.
ہائیڈروجن
21.
کوئٹہ سے................. کے شہر زاہدان تک ریلوے لائن موجود ہے
A.
افغانستان
B.
انڈیا
C.
ایران
D.
None of them
22.
حجاج بن یوسف نے قرآن پاک میں............... لگوائے
A.
نقطے
B.
دونوں
C.
اعراب
D.
None of them
23.
مست توکلی کس زبان کے مشہور شاعر ہیں؟
A.
بلوچی
B.
سندھی
C.
None of them
D.
پنجابی
24.
خفیہ تبلیغ کے دوران کتنے لوگوں نے اسلام قبول کیا؟
A.
None of them
B.
ایک سو تینتیس 133
C.
ایک سو بیس 120
D.
ایک سو پچاس 150
25.
دنیا میں سب سے زیادہ مساجد ہیں؟
A.
فلسطین میں
B.
ترکی میں
C.
None of them
D.
عراق میں
26.
چلتی ہوئی گاڑی میں............... انرجی ہوتی ہیں
A.
None of them
B.
پوٹینشل انرجی
C.
کائی نیٹک انرجی
D.
دونوں
27.
............... کے زبان کی لمبائی ایک ہاتھی کے برابر ہے
A.
ڈولفِن
B.
مگرمچھ
C.
وہیل
D.
None of them
28.
حضرت جبرائیل علیہ السلام نے..............پر آگے بڑھنے سے انکار کیا؟
A.
دونوں
B.
چٹھے آسمان
C.
سدرۃالمنتہیٰ
D.
None of them
29.
کس ملک میں غیر یہودی باشندے جائیداد نہیں خرید سکتے؟
A.
None of them
B.
اسرائیل
C.
امریکہ
D.
برطانیہ
30.
................ میں کرومائٹ کے وسیع ذخائر ہیں
A.
لورالائی
B.
مسلم باغ
C.
None of them
D.
کوئٹہ
Loading...
Category :
General Knowledge
Previous
World Countries their Capitals and Currencies in English
Next
Mini Grammar Test
Contact WhatsApp