Home
Contact Us
Our Services
Articles
Our Students’ Feedbacks
Islamiat Important notes Urdu
Aziz
March 29, 2023
6:04 pm
Your name:
Start Test!
1.
"سیف اللّٰہ" کس صحابی کو کہا جاتا ہے؟
A.
انس بن مالک
B.
عروہ بن مسعود
C.
None of them
D.
خالد بن ولید
2.
عقیدہ کا لغوی معنی ہے
A.
مہر لگانا
B.
گرہ لگائی ہوئی چیز
C.
حصہ داری
D.
None of them
3.
قرآن کی رو سے زندگی کا آغاز کس چیز سے ہوا؟
A.
ہوا سے
B.
پانی سے
C.
None of them
D.
مٹی سے
4.
وہ کون سا غزوہ ہے جس میں مسلمانوں کی تعداد کفار سے زیادہ تھی؟
A.
غزوہ خیبر
B.
غزوہ حنین
C.
None of them
D.
غزوہ تبوک
5.
حریص کی مثال قرآن مجید میں کس جانور سے دی گئی ہے؟
A.
None of them
B.
کتے
C.
دونوں
D.
خچر
6.
زکوٰۃ کتنے عرصے کے بعد واجب ہوتی ہے؟
A.
ایک سال کے بعد
B.
دو سال کے بعد
C.
ڈھائی سال کے بعد
D.
None of them
7.
کوہ طور کہا واقع ہے
A.
None of them
B.
شام
C.
مصر
D.
سعودی عرب
8.
پہلی اور دوسری وحی کے درمیان کتنا وقفہ تھا؟
A.
تین ماہ
B.
دو ماہ
C.
چھ ماہ
D.
None of them
9.
"امام الناس " کا لقب کس رسول کو دیا گیا تھا؟
A.
حضرت عیسٰی علیہ السلام
B.
None of them
C.
حضرت داؤد علیہ السلام
D.
حضرت ابراہیم علیہ السلام
10.
آپ صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کے کون سے چچا آپ کے رضائی بھائی بھی تھے؟
A.
حضرت حمزہ رضی اللّٰہ عنہ
B.
ابوطالب
C.
None of them
D.
حضرت عباس رضی اللّٰہ عنہ
11.
حضرت عثمان رضی اللّٰہ عنہ کے دور میں لکھے جانے والے دو قرآن اب بھی محفوظ ہیں
A.
تاشقند میں
B.
دونوں میں
C.
None of them
D.
استنبول میں
12.
کس خلیفہ نے سرکاری سطح پر حدیث میں خصوصی دلچسپی لی؟
A.
خلیفہ منصور
B.
عمر بن عبدالعزیز
C.
ہارون رشید
D.
None of them
13.
حج کی کتنی اقسام ہیں؟
A.
تین
B.
چار
C.
None of them
D.
ود
14.
برصغیر میں سب سے پہلے کس نے فارس زبان میں قرآن مجید کی تفسیر لکھی
A.
مولانا محمد حسین علی
B.
مولانا عثمان خیر آبادی
C.
None of them
D.
مولانا محمود الحسن دہلوی
15.
حضرت جعفر طیار رضی اللّٰہ عنہ نے نجاشی کے دربار میں کونسی سورت کی تلاوت کی تھی؟
A.
سورۃ النساء
B.
سورۃالبقرہ
C.
سورۃ مریم
D.
None of them
16.
رسول صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم نے اپنی حیات طیبہ میں کتنے حج کئے؟
A.
دو
B.
None of them
C.
تین
D.
ایک
17.
نبی صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کی عبادت کا زکر کس سورۃ میں آیا ہے
A.
سورہ مزمل
B.
سورہ نمل
C.
سورہ فاتحہ
D.
None of them
18.
باجماعت نماز کا ثواب انفرادی نماز کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے
A.
23گنا
B.
None of them
C.
27گنا
D.
20گنا
19.
حضرت................ کے دور حکومت میں 25ھ کو تدوین قرآن کا آغاز ہوا
A.
None of them
B.
حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ
C.
حضرت عمر رضی اللّٰہ عنہ
D.
حضرت عثمان رضی اللّٰہ عنہ
20.
"السراج الوھاج" کے مصنف ہیں؟
A.
مولانا عثمان خیر آبادی
B.
None of them
C.
قاضی عیاض
D.
سید صدیق حسن خان
21.
ابوجہل کس غزوہ میں مارا گیا؟
A.
غزوہ خیبر
B.
غزوہ خندق
C.
None of them
D.
غزوہ بدر
22.
قیامت کے دن سب سے پہلے کس عبادت کے بارے میں سوال ہوگا؟
A.
روزہ
B.
حج
C.
None of them
D.
نماز
23.
باب العلم کس صحابی کو کہا جاتا ہے؟
A.
حضرت خالد بن ولید رضی اللّٰہ عنہ
B.
حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ
C.
حضرت انس رضی اللّٰہ عنہ
D.
None of them
24.
قرآن مجید میں ام الخبائث کہا گیا ہے؟
A.
جھوٹ کو
B.
None of them
C.
حرام خوری کو
D.
شراب کو
25.
پولیس کا محکمہ کس خلیفہ نے قائم کیا؟
A.
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ
B.
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ
C.
حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ عنہ
D.
None of them
26.
قرآن مجید کی کتنی صورتیں انبیاء کے نام پر ہیں
A.
چار
B.
چھ
C.
آٹھ
D.
None of them
27.
کس غزوہ میں پہلی دفعہ خواتین شامل ہوئیں
A.
غزوہ بدر
B.
None of them
C.
غزوہ حنین
D.
غزوہ احد
28.
حضرت عمر رضی اللّٰہ عنہ کے بعد ام المصاحف کس کے پاس رہا.
A.
حضرت عائشہ
B.
حضرت حفصہ
C.
None of them
D.
حضرت فاطمہ
29.
کس خلیفہ کے دور میں مدعیان نبوت اور منکرینِ زکوۃ کے خلاف جہاد ہوا؟
A.
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ
B.
None of them
C.
حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ عنہ
D.
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ
30.
پہلی ہجرت حبشہ نبوت کے کس سال ہوئی؟
A.
5نبوی
B.
None of them
C.
4نبوی
D.
7نبوی
Loading...
Category :
Islamiat
Previous
Student’s Feedback
Next
Islamiat New Urdu Matric & Inter level Test
Comments are closed!
Contact WhatsApp
Comments are closed!