Home
Contact Us
Our Services
Articles
Our Students’ Feedbacks
8th Science Urdu Medium important points Test
Aziz
March 23, 2023
4:17 pm
Your name:
Start Test!
1.
وہ عمل جس کے دوران آبائی سیل دو دختر سیل میں تقسیم ہوجاتا ہے..................... کہلاتا ہے
A.
موروثیت
B.
None of them
C.
رفلیکس ایکشن
D.
سیل ڈویژن
2.
قانون بقائے مادہ کے مطابق حاصلات کا ماس متعاملات کے ماس.............. ہوتا ہے
A.
None of them
B.
برابر
C.
مختلف
D.
تھوڑا مختلف
3.
گردے میں نیفرونز کے رینل کارپسل میں خون کی کیپلیریز کا گچھا............ کہلاتا ہے
A.
یوریتھرا
B.
گلومیرولس
C.
None of them
D.
بومین کیپسول
4.
آپٹیکل سینٹر اور پرنسپل فوکس کے درمیانی فاصلے کو ............. کہتے ہیں
A.
ورچوئل امیج
B.
None of them
C.
پرنسپل ایکسز
D.
فوکل لینتھ
5.
سائنس کی وہ شاخ جس میں پریشرائزڈ گیس کو استعمال میں لاکر میکانکی حرکت پیدا کرنے کا مطالعہ........... کہلاتی ہے
A.
None of them
B.
فزکس
C.
ہائڈرولکس
D.
نیومیٹکس
6.
اشیاء جو کسی کیمیکل ری ایکشن میں حصہ لیتی ہیں........... کہلاتی ہیں
A.
متعاملات
B.
حاصلات
C.
مساوات
D.
None of them
7.
.............. گردوں کی فعلیاتی اکائیاں ہیں
A.
نیفرونز
B.
None of them
C.
یورینری بلیڈر
D.
مثانہ
8.
ڈی این اے کا اپنی ہوبہو کاپی تیار کرنےکا عمل............. کہلاتا ہے
A.
جینٹک انجینئرنگ
B.
ڈی این اے ریپلی کیشن
C.
None of them
D.
بائیوٹیکنالوجی
9.
فلکی اجسام کو........... کی مدد سے واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے
A.
مائکروسکوپ
B.
ٹیلی سکوپ
C.
None of them
D.
سپیکٹروسکوپ
10.
فزکس کی وہ شاخ جو الیکٹرونز کے رویہ اور ان کی حرکت کو کنٹرول کرتی ہے کیا کہلاتی ہے
A.
ہائڈرولکس
B.
الیکٹرونکس
C.
None of them
D.
نیومیٹکس
11.
سنٹرل نروس سسٹم............... پر مشتمل ہوتا ہے
A.
دماغ
B.
دونوں
C.
سپائنل کورڈ
D.
None of them
12.
بیسز کا ذائقہ............... ہوتا ہے
A.
ترش
B.
کڑوا
C.
میٹھا
D.
None of them
13.
الکلیز آبی سلوشن میں آئنز پیداکرتے ہیں
A.
کلورائڈ
B.
سلفیٹ
C.
ہائڈروآکسائڈ
D.
None of them
14.
ٹائم کی پیمائش کا ایس آئی یونٹ........... ہے
A.
منٹ
B.
None of them
C.
گھنٹہ
D.
سیکنڈ
15.
اوزون کی تہہ میں کمی کا باعث ہیں
A.
سلفر کے آکسائیڈ
B.
None of them
C.
نائٹروجن کے آکسائیڈ
D.
کلوروفلوروکاربنز
16.
موروثی خصوصیات کی اکائی ہے
A.
جینز
B.
کروموسومز
C.
گیمیٹس
D.
None of them
17.
کسی سٹیمولس کے نتیجے میں جسم کا فوری اور غیر شعوری ردِعمل کیا کہلاتا ہے
A.
ریسیپٹر
B.
رفلیکس آرک
C.
None of them
D.
رفلیکس ایکشن
18.
مائی ٹوسز کے دوران دختر سیلز میں کروموسومز کی تعداد:
A.
پیرنٹ سیلکی نسبت دوگنا ہوجاتی ہے
B.
None of them
C.
پیرنٹ سیل کی نسبت آدھی ہوجاتی ہے
D.
پیرنٹ سیل جتنی ہی رہتی ہے
19.
ایسڈز نیلے لٹمس پیپر کو........... رنگ کردیتا ہے
A.
None of them
B.
پیلا
C.
سبز
D.
سرخ
20.
ایسے ری ایکشنز جن میں ہیٹ انرجی کا اخراج ہوتا ہے کیا کہلاتے ہیں
A.
دونوں
B.
اینڈوتھرمک ری ایکشنز
C.
None of them
D.
ایکسوتھرمک ری ایکشنز
Loading...
Category :
Uncategorized
Previous
Every Days General Science Most Important MCQs Test
Next
Balochistan Board All Classes English & Urdu Mediam Books in Pdf
Comments are closed!
Contact WhatsApp
Comments are closed!