Home
Contact Us
Our Services
Articles
Our Students’ Feedbacks
5 to 8 Science Urdu Important Test
Aziz
March 20, 2023
6:58 pm
Your name:
Start Test!
1.
ایمبریو کا وہ حصہ جو نشوونما پا کر پودے کی جڑ بناتا ہے کیا کہلاتا ہے
A.
ریڈیکل
B.
کاٹی لیڈنز
C.
پلومیول
D.
None of them
2.
کون سی چیز بیج کے اگاؤ کے لیے ضروری نہیں؟
A.
کاربن ڈائی آکسائیڈ
B.
آئرن
C.
None of them
D.
آکسیجن
3.
کنگڈم پروٹسٹا میں کون سے جاندار شامل ہیں؟
A.
پروٹوزوآ، اور الجی
B.
None of them
C.
پودے
D.
بیکٹیریا
4.
وائرسز جسامت میں بیکٹریا سے کتنے چھوٹے ہوتے ہیں؟
A.
None of them
B.
تقریباً تین ہزار گنا
C.
تقریباً پانچ ہزار گنا
D.
تقریباً ایک ہزار گنا
5.
پتوں میں گیسوں کا تبادلہ کس کے ذریعے ہوتا ہے؟
A.
ایپی ڈرمس
B.
ویسکولربنڈلز
C.
None of them
D.
اسٹومیٹا
6.
دودھ کو جراثیم سے محفوظ کرنے کا طریقہ کس نے دریافت کیا. اور اسے کیا کہتے ہیں؟
A.
None of them
B.
رابرٹ ہوک (ٹرانسپلانٹیشن)
C.
بوعلی سینا (پاسچرائزیشن )
D.
لوئس پاسچر(پاسچرائزیشن)
7.
وزن کی پیمائش کی اکائی ہے
A.
None of them
B.
میٹر
C.
پاسکل
D.
نیوٹن
8.
اورل کیویٹی اور ایسوفیگس کو ملانے والا خانہ کیا کہلاتا ہے
A.
فیرنکس
B.
ٹریکیا
C.
None of them
D.
ایپی گلوٹس
9.
جوجاندار اپنی خوراک خود تیار نہیں کرسکتے انہیں کیا کہتے ہیں
A.
پریز
B.
None of them
C.
پریڈیٹرز
D.
کنزیومر
10.
پاسکل........... کا یونٹ ہے
A.
None of them
B.
وزن
C.
لمبائی
D.
پریشر
11.
سیل باڈی سے نکلا ہوا ریشہ.......... کہلاتا ہے
A.
None of them
B.
نیورون
C.
ڈینڈرائٹس
D.
جڑبال
12.
ہوا میں کتنا فیصد کاربن ڈائی آکسائیڈ ہے؟
A.
0.04فیصد
B.
0.01فیصد
C.
0.03 فیصد
D.
None of them
13.
نیوکلیئس کے گرد تیسرے ( ایم) شیل میں زیادہ سے زیادہ کتنے الیکٹرونز سما سکتے ہیں؟
A.
None of them
B.
اکیس21
C.
اٹھارہ 18
D.
بارہ 12
14.
کرموسومز مشتمل ہوتے ہیں
A.
ڈی این اے
B.
None of them
C.
دونوں
D.
پروٹین
15.
سطح زمین کی تین چو تھائی کس حصہ پر مشتمل ہوتی ہے
A.
None of them
B.
گیس
C.
پانی
D.
دونوں
16.
.............. سرخ سیارے کے نام سے مشہور ہے
A.
عطارد(مرکری)
B.
زحل(سیٹرن)
C.
مریخ (مارس)
D.
None of them
17.
جیوسٹیشنری سیٹلائٹ کتنے عرصے میں زمین کے گرد چکر مکمل کرتا ہے
A.
ایک دن میں
B.
ایک مہینے میں
C.
None of them
D.
دو دن میں
18.
فوٹوسنتھی سز کس زبان کا لفظ ہے
A.
یونانی
B.
انگلش
C.
لاطینی
D.
None of them
19.
پلین مرر میں بننے والا امیج کا سائز ہوتا ہے
A.
None of them
B.
بہت بڑا
C.
جسم کے برابر
D.
بہت چھوٹا
20.
زمین پر ورٹیبریٹس کی کتنی اقسام پائی جاتی ہیں
A.
تقریباً 47000 اقسام
B.
تقریباً 21000 اقسام
C.
تقریباً 35000 اقسام
D.
None of them
21.
ایسے جانور جو پری ڈیٹرز کا شکار بنتے ہیں........... کہلاتے ہیں
A.
کنزیومرز
B.
پریز
C.
مونومرز
D.
None of them
22.
زبان کی نوک پر کس ذائقے کے ٹیسٹ بڈز پائے جاتے ہیں
A.
کڑوے
B.
ترش
C.
میٹھے
D.
None of them
23.
کوئی شئے جتنی جگہ گھیرتی ہے اسکا............. کہلاتی ہے
A.
None of them
B.
والیوم
C.
ویلنسی
D.
ماس
24.
.............. سیل کا پاور ہاؤس کہلاتا ہے
A.
None of them
B.
مائیٹوکونڈریا
C.
نیوکلیس
D.
سیل ممبرین
25.
مقناطیس کے اردگرد جہاں تک مقناطیسی فورس کا اثر ہوتا ہے............... کہلاتا ہے
A.
میگنیٹک پاور
B.
میگنیٹک فیلڈ
C.
الیکٹرک فیلڈ
D.
None of them
26.
پانی کا نقطہ کھولاؤ کتنا ہے؟
A.
30سینٹی گریڈ
B.
100 سینٹی گریڈ
C.
0زیرو سینٹی گریڈ
D.
None of them
27.
وہ کون سی قوت ہے جو زمین کی سطح پر حرارت میں رکاوٹ کا باعث بنتی ہے؟
A.
ہوا
B.
None of them
C.
روشنی
D.
رگڑ
28.
انسانی جسم میں انسولین پیدا کرتا ے؟
A.
معدہ
B.
جگر
C.
None of them
D.
لبلبہ
29.
دل ایک جھلی میں بند ہوتا ہے اسے کیا کہتے ہیں
A.
سیل ممبرین
B.
None of them
C.
ہائیپو ڈرمس
D.
پیری کارڈیم
30.
مکئی کے سیلز میں کرموسومز کی تعداد............. ہوتی ہے
A.
چھیالیس
B.
بارہ
C.
None of them
D.
بیس
Loading...
Category :
Uncategorized
Previous
General Pedagogy
Next
Every Days General Science Most Important MCQs Test
Comments are closed!
Contact WhatsApp
Comments are closed!