Home
Contact Us
Our Services
Articles
Our Students’ Feedbacks
Pedagogy Important Points Urdu Test
Aziz
March 19, 2023
9:04 am
Your name:
Start Test!
1.
وہ قوم جوآپ ﷺ کی پیدائش کے وقت کسی شمار میں نہ تھی وہ اپنی........ اور........ کے بدل جانے سے ہر شعبے میں دنیا کا امام بن گئ
a.
None of them
b.
پرانی ثقافت اور بری عادتیں
c.
رہن سہن اور فضول رسم وراج
d.
تعلیم اور ثقافت
2.
حضرت نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا علم مؤمن کی گمشدہ........ ہے
a.
جائیداد
b.
مال
c.
میراث
d.
None of them
3.
علم لفظ ہے
a.
None of them
b.
فارسی زبان کا
c.
عبرانی زبان کا
d.
عربی زبان کا
4.
اہل مغرب کا تعلیمی نظریہ ہے؛
a.
تعلیم اچھے اور برے کی تمیز سکھاتا ہے
b.
None of them
c.
دونوں میں سے کوئی نہیں
d.
تعلیم انسان کو انسان بناتی ہے
5.
تعلیمی مقاصد کا تعین کون کرتا ہے؟
a.
حکومت
b.
دونوں میں سے کوئی بھی نہیں
c.
None of them
d.
حکومت کی تعلیمی پالیسی
6.
بچے کے کردار کا ایسا پہلو جسکی ہم نصابی سرگرمیوں کے زریعے نشوونما کی جا سکتی ہے
a.
None of them
b.
صحت و صفائی کے اصول کا اطلاق
c.
پیشوں کے متعلق معلومات
d.
دونوں
7.
ایسی تبدیلیاں جوبچے کے کردار کے کسی پہلو میں تبدیلی ظاہر کرے کہلاتا ہے
a.
دونوں
b.
تربیت
c.
None of them
d.
نشوونما
8.
اگر معاشرتی زندگی کی تشکیل نو نہ ہوتی تو
a.
معاشرہ ترقی نہیں کرتا
b.
معاشرہ آج بھی ویسا ہوتا
c.
معاشرہ ترقی کرتا
d.
None of them
9.
بچے کے تعلم پر گہرا اثر ڈالتے ہیں
a.
None of them
b.
دونوں میں سے کوئی نہیں
c.
ماحول
d.
جزبات
10.
ابتدائی تعلیم سے مراد
a.
پہلی سے پانچوں جماعت کی تعلیم
b.
دونوں میں سے کوئی بھی نہیں
c.
پہلی سے آٹھویں جماعت کی تعلیم
d.
None of them
11.
فرمان نبوی کے مطابق تعلیمی اداروں کا نصاب ہونا چاہیے
a.
دونوں میں سے کوئی نہیں
b.
None of them
c.
نافع
d.
اعلیٰ
12.
مسلمانوں کی تعلیم کا تعلق اس علم سے ہے جس کا سر چشمہ ہے
a.
اللّٰہ کی ذات سے
b.
None of them
c.
دونوں میں سے کوئی نہیں
d.
آسان کی اپنی ذات سے
13.
آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا بیشک مجھے بنا کر بھیجا گیا ہے
a.
لیڈر
b.
معلم
c.
رہنما
d.
None of them
14.
چھ سال کی عمر تک بچے کا زخیرہ الفاظ کتنا ہوتا ہے
a.
اڑھائی ہزار
b.
None of them
c.
دو ہزار
d.
پانچ سو
15.
تعلیم کے کتنے مدارج ہیں؟
a.
تین
b.
چار
c.
دو
d.
None of them
16.
معاشرے کی ترقی کا تعلق اس کے
a.
معاشی ترقی سے وابستہ ہے
b.
سیاسی ترقی سے وابستہ ہے
c.
None of them
d.
تعلیمی ترقی سے وابستہ ہے
17.
وقت کے ساتھ ساتھ بچے میں پیدا ہونے والے فطری اور قدرتی تبدیلی.......یا.......کہلاتی ہیں
a.
بلوغت یا لڑکپن
b.
دونوں میں سے کوئی نہیں
c.
None of them
d.
بالیدگی یا گروتھ
18.
ذہانت کے درجات ہیں
a.
تین
b.
چار
c.
None of them
d.
دو
19.
طلباء کے انفرادی مشاغل سے مراد
a.
تقریر میں حصہ لینا
b.
ہوم ورک کرنا
c.
دونوں میں سے کوئی نہیں
d.
None of them
20.
امام ابو حنیفہ نے تعلیم کے بارے میں کیا فرمایا
a.
None of them
b.
تعلیم کا حصول کسی بھی مقصد کی غرض سے
c.
دونوں میں سے کوئی نہیں
d.
تعلیم کا حصول اس پر عمل کی غرض سے
Loading...
Category :
Pedagogy
Previous
136 Pedagogy Urdu points MCQs
Next
Islamiat Oneliner Notes
Contact WhatsApp