Home
Contact Us
Our Services
Articles
Our Students’ Feedbacks
7th Science Urdu Mediam Test
Aziz
March 18, 2023
6:33 pm
Your name:
Start Test!
1.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔الیکٹرک کرنٹ کی پیمائش کا آلہ ہے
A.
ایم میٹر
B.
میٹر
C.
وولٹ میٹر
D.
None of them
2.
وہ کون سا عنصر ہے جو ہمارے نظامِ شمسی میں سب سے زیادہ پایا جاتا ہے
A.
آکسیجن
B.
None of them
C.
نائٹروجن
D.
ہائیڈروجن
3.
کسی عنصر کے ایک ایٹم کی دوسرے عناصر کے ایٹمز کے ساتھ کیمیائی ملاپ کی استعداد کو............. کہتے ہیں
A.
طیف
B.
ویلنسی
C.
ہم جاء
D.
None of them
4.
ٹریکیا دو شاخوں میں تقسیم ہوتے ہیں جنہیں ۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں
A.
ایپی گلوٹس
B.
None of them
C.
برونکائی
D.
دونوں
5.
انتقالِ حرارت کے کتنے طریقے ہیں
A.
چھ
B.
پانچ
C.
تین
D.
None of them
6.
روشنی کے انتشار سے بننے والی ست رنگی پٹی کو کیا کہتے ہیں؟
A.
طیف
B.
انعطاف نما
C.
انعطاف
D.
None of them
7.
اٹامک نمبر کو ۔۔۔۔۔۔سے ظاہر کیا جاتا ہے
A.
سےA
B.
سےN
C.
None of them
D.
سےZ
8.
سورج میں ہر سیکنڈ میں ................. ہائیڈروجن گیس میں تبدیل ہوتی ہیں
A.
نوے ہزار ٹن
B.
None of them
C.
ساٹھ کروڑ ٹن
D.
چالیس لاکھ ٹن
9.
۔۔۔۔۔۔۔میں حل شدہ مادے پانی کی کثافتیں کہلاتی ہیں
A.
تیزاب
B.
None of them
C.
پانی
D.
ہلکلی
10.
شریانیں چھوٹی نالیوں میں بٹ جاتی ہیں جنہیں ۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں
A.
وینٹریکلز
B.
کیپیلریز
C.
None of them
D.
ورید
11.
پھول دار پودوں میں زردانے کی سٹیمن سے سٹگما پر منتقلی کو کیا کہتے ہیں
A.
پیوند کاری
B.
None of them
C.
زیرگی
D.
ٹرانسلوکیشن
12.
کرنٹ کے بہاؤ کے راستے میں رکاوٹ یا مزاحمت کو ۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں
A.
None of them
B.
دونوں
C.
ریڈی ایٹر
D.
رزسٹینس
13.
کیلیکس کے بعد رنگ دار پتیوں کا گھیرا۔۔۔۔۔۔۔کہلاتاہے
A.
کرولا
B.
None of them
C.
کارپل
D.
پیٹلز
14.
پودوں میں عمل ترسیل ۔۔۔۔۔۔۔۔کے ذریعے ہوتا ہے
A.
فلوئم
B.
زائیلم
C.
دونوں
D.
None of them
15.
ہر کارپل ۔۔۔۔۔۔حصوں پر مشتمل ہوتا ہے
A.
دو
B.
تین
C.
چار
D.
None of them
16.
انسانی دل کے دو نچلے خانے ۔۔۔۔۔۔۔۔کہلاتے ہیں
A.
ایلویولائی
B.
None of them
C.
وینٹریکلز
D.
ٹریکیا
17.
مسکن سے مراد ۔۔۔۔۔۔۔کی جگہ ہے
A.
کھانے کی
B.
رہنے کی
C.
None of them
D.
کھیلنے کی
18.
جاندار کی زندگی کے سائیکل کا پہلا خلیہ ۔۔۔۔۔ہوتا ہے
A.
None of them
B.
سیل
C.
ٹشو
D.
زائیگوٹ
19.
ایک نوری سال................ کلومیٹر کے برابر ہے
A.
نو ارب چھیالیس کروڑ
B.
نو ارب بیس کروڑ
C.
نو ارب تیس کروڑ
D.
None of them
20.
کسی عرضی موج کے دو متصلہ نشیب یا فراز کا درمیانی فاصلہ............... کہلاتا ہے
A.
طول موج
B.
رفتار
C.
تععدّد
D.
None of them
21.
ایک صحت مند فرد کی دل کی دھڑکن ۔۔۔۔تا۔۔۔۔۔مرتبہ فی منٹ ہے
A.
72تا80
B.
None of them
C.
80تا64
D.
72تا92
22.
پودوں کے پتوں کی سطح سے پانی کا بخارات کی صورت میں اخراج ۔۔۔۔۔۔۔۔کہلاتا ہے
A.
تبخیری عمل
B.
عمل زیر گی
C.
ترسیلی عمل
D.
None of them
23.
زاویہ وقوع کا عمود کے ساتھ بننے والے زاویے کو زاویہ............. کہتے ہیں
A.
شعاع واقع
B.
انعطاف
C.
None of them
D.
انعطافی شعاع
24.
20 ہزار ہرٹز سے زیادہ تعدّد والی آواز کی لہروں کو............ ساؤنڈ کہتے ہیں
A.
الٹرا ساؤنڈ
B.
انفرا ساؤنڈ
C.
دونوں
D.
None of them
25.
وریدیں خون کی وہ نالیاں ہیں جو خون کو ۔۔۔۔۔۔سے ۔۔۔۔۔۔کی طرف واپس لاتی ہیں
A.
None of them
B.
جسم سے دل کی طرف
C.
دل سے جسم کی طرف
D.
دل سے پھیپھڑوں کی طرف
26.
شعاع انسیڈینٹ رے کے ساتھ جو زاویہ بناتی ہے وہ زاویہ ............... کہلاتا ہیں
A.
شعاع واقع
B.
زاویہ وقوع
C.
None of them
D.
انعکاس
27.
۔۔۔۔۔۔۔۔میں خوراک کو چبایا جاتا ہے
A.
جگر
B.
None of them
C.
اورل کیویٹی
D.
ایسوفیگس
28.
کسی ایٹم کا نیوکلیس اس کے سائز سے تقریباً ۔۔۔۔۔۔۔۔گنا چھوٹا ہوتا ہے
A.
10,000
B.
20,000
C.
5000
D.
None of them
29.
کونیفرز پودوں کے پتے ۔۔۔۔۔۔۔نما ہوتے ہیں
A.
باریک
B.
سلائی نما
C.
لچکدار
D.
None of them
30.
پھول کا سب سے ۔۔۔۔۔۔۔۔حصہ کارپل کہلاتاہے
A.
None of them
B.
بیرونی
C.
درمیانی
D.
اندرونی
Loading...
Category :
Uncategorized
Previous
7th Science English Mediam New
Next
6th Science Urdu Medium
Comments are closed!
Contact WhatsApp
Comments are closed!