Home
Contact Us
Our Services
Articles
Our Students’ Feedbacks
Pedagogy Urdu 800 MCQs
Aziz
May 8, 2023
6:17 am
Your name:
Start Test!
1.
امتحانات کو بنیادی طور پر کتنی اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے؟
A.
کوئی بھی نہیں
B.
دو
C.
پانچ
D.
چار
2.
ہر انٹر اور ڈگری کالج کا سربراہ ایک.......... ہوتا ہے جو اپنے کالج کا نظم و نسق چلاتا ہے
A.
وائس چانسلر
B.
چانسلر
C.
پرنسپل
D.
کوئی بھی نہیں
3.
جائزے کا قدیم ترین طریقہ کونسا ہے؟
A.
مشاہدہ
B.
انٹرویو
C.
ریکارڈ
D.
کوئی بھی نہیں
4.
حصہ مڈل میں کون سی تعلیم لازمی ہونی چاہیے؟
A.
سائنسی
B.
فنی
C.
کوئی بھی نہیں
D.
مذہبی
5.
تکان اور بوریت کی موجودگی حافظے پر............ اثر ڈالتی ہے.
A.
مثبت
B.
کوئی بھی نہیں
C.
منفی
D.
خوشگوار
6.
ڈاکٹر واٹسن نے ''انعکاس مشروط'' کو ثابت کرنے کے لیے
کس پر تجربات کئے؟
A.
بچوں پر
B.
کوئی بھی نہیں
C.
کتوں پر
D.
چمگادڑوں پر
7.
امام غزالی نے دنیاوی علوم کی............ اقسام میں درجہ بندی کی ہے
A.
دو
B.
کوئی بھی نہیں
C.
تین
D.
چار
8.
کن مقاصد کا تعین کئے بغیر تردیس نہ صرف بے مقصد ہوتی ہے بلکہ مؤثر بھی نہیں رہتی؟
A.
مقاصد تعلیم
B.
مقاصد مضمون
C.
کوئی بھی نہیں
D.
مقاصد مطالعہ
9.
تکرار کے عمل سے........... پیدا ہوتی ہے
A.
پختگی
B.
کوئی بھی نہیں
C.
مایوسی
D.
ہمت
10.
گیسٹالٹ............... زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب نمونہ یا شکل کے ہیں.
A.
کوئی بھی نہیں
B.
فرانسیسی
C.
لاطینی
D.
جرمن
11.
آموزش سے مراد............ کا عمل ہے.
A.
سیکھنے
B.
کوئی بھی نہیں
C.
بولنے
D.
سننے
12.
نصاب...........اور نظریات کا ایک دوسرے کے ساتھ گہرا تعلق ہے
A.
کوئی بھی نہیں
B.
معاشرے
C.
ماہرین تعلیم
D.
طلباء
13.
بچے والدین کے علاوہ کسے اپنا آئیڈیل بنا کر اُسکے عادات واطوار کو اپناتے ہیں؟
A.
اساتذہ
B.
کوئی بھی نہیں
C.
دوست
D.
ہمسایہ
14.
نفسیات................ زبان کا لفظ ہے.
A.
اردو
B.
فارسی
C.
عربی
D.
کوئی بھی نہیں
15.
استاد کو چاہیے کہ وہ بچوں کو نیا سبق دینے سے پہلے .
A.
گذشتہ اسباق کا جائزہ لے
B.
کلاس روم کی صفائی کروائے
C.
بچوں میں تجسس پیدا کرے
D.
کوئی بھی نہیں
16.
تعلیمی نفسیات ایک باقاعدہ............. علم ہے.
A.
تجرباتی
B.
سائنسی
C.
تحقیق شدہ
D.
کوئی بھی نہیں
17.
تجربات کمرہ جماعت کے علاوہ کہاں کئے جاتے ہیں؟
A.
گھر میں
B.
کوئی بھی نہیں
C.
اسمبلی ہال میں
D.
تجربہ گاہ میں
18.
............... کے نزدیک کھیل بچوں کی شخصیت کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے .
A.
ہیگرٹی
B.
ارسطو
C.
کل پٹیرک
D.
کوئی بھی نہیں
19.
مدرسے کا فرض ہے کہ وہ............. کیلئے ریفریشر کورسز اور سیمینار کا اہتمام کرے.
A.
کوئی بھی نہیں
B.
اساتذہ
C.
اولڈ سٹوڈنٹس
D.
سینئر سٹوڈنٹس
20.
نصاب سے مراد وہ راستہ ہے جو کہ حصول............. کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
A.
اقتدار
B.
کوئی بھی نہیں
C.
تعلیم
D.
منزل
Loading...
Category :
Pedagogy
Previous
April 2023 Current Affairs Quiz
Next
Pedagogy Assessment General Methods of teaching
Contact WhatsApp