Home
Contact Us
Our Services
Articles
Our Students’ Feedbacks
Islamiat Grand Test Urdu
Aziz
April 6, 2023
6:43 pm
Your name:
Start Test!
1.
بیعت رضوان کس ہجری میں ہوئی
A.
8 ہجری
B.
None of them
C.
4 ہجری
D.
6 ہجری
2.
آپ صل اللّٰہ علیہ والہ وسلم کے بستر کا گدا........... کا بنا ہوا تھا
A.
مخمل
B.
ریشم
C.
None of them
D.
چمڑا
3.
مقوقس فرماں روا تھا.
A.
ایران
B.
None of them
C.
روم
D.
مصر
4.
جس میں امانت نہیں اس میں.................. نہیں
A.
اخلاق
B.
None of them
C.
ایمان
D.
احساس
5.
راشی سے مراد........... ہے
A.
رشوت لینے والا
B.
رشوت دینے والا
C.
دونوں
D.
None of them
6.
کسی چیز کو اس کےصحیح مقام پر رکھنا.............. کہلاتا ہے
A.
پرہیزگاری
B.
عدل
C.
None of them
D.
تقوی
7.
کن عظیم شخصیت کو حضرت محمد صل اللّٰہ علیہ وسلم کو دیکھے بغیر صحابی کا درجہ ملا
A.
حضرت انس رضی اللّٰہ عنہ
B.
None of them
C.
حضرت اویس قرنی رضی اللّٰہ عنہ
D.
حضرت سلمان فارسی رضی اللّٰہ عنہ
8.
اپنے گھر................ اور نماز سے روشن رکھو.
A.
زکوۃ
B.
تلاوت
C.
روزے
D.
None of them
9.
پولیس کا محکمہ کس خلیفہ نے قائم کیا؟
A.
None of them
B.
حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ عنہ
C.
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ
D.
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ
10.
امِ عبداللّٰہ کنیت تھی.
A.
None of them
B.
حضرت فاطمہ کی
C.
حضرت عائشہ کی
D.
حضرت زینب کی
11.
"السراج الوھاج" کے مصنف ہیں؟
A.
مولانا عثمان خیر آبادی
B.
None of them
C.
سید صدیق حسن خان
D.
قاضی عیاض
12.
سچائی کی کتنی قسمیں ہیں
A.
چار
B.
دو
C.
None of them
D.
تین
13.
ہجرت مدینہ کے بعد آپ صل اللّٰہ علیہ وسلم کا قیام حضرت............. کے گھر پر ہوا.
A.
None of them
B.
سعد بن ربیع
C.
عبدالرحمن بن عوف
D.
ابو ایوب انصاری
14.
"اسرائیل" کن پیغمبر کا لقب ہے
A.
None of them
B.
حضرت شعیب علیہ السلام
C.
حضرت اسحاق علیہ السلام
D.
حضرت یعقوب علیہ السلام
15.
سورۃ انفال میں کتنے رقوع ہیں؟
A.
دس
B.
پندرہ
C.
آٹھ
D.
None of them
16.
پہلی ہجرت حبشہ نبوت کے کس سال ہوئی؟
A.
None of them
B.
4نبوی
C.
7نبوی
D.
5نبوی
17.
پہلی وحی میں کتنی آیاتِ نازل ہوئی؟
A.
پانچ
B.
تین
C.
None of them
D.
نو
18.
منافقین نے مدینہ میں کون سی مسجد تعمیر کی
A.
مسجد قبا
B.
None of them
C.
مسجد قبلتین
D.
مسجد ضرار
19.
قرآن مجید کی کس سورت کو سورۃ توحید بھی کہا جاتا ہے
A.
None of them
B.
سورۃ الناس
C.
سورۃ اخلاص
D.
سورۃ البقرہ
20.
قرآن مجید کی کتنی صورتیں انبیاء کے نام پر ہیں
A.
چار
B.
چھ
C.
آٹھ
D.
None of them
21.
اسلام نے............... پر عمل کرنے کی سخت تاکید کی ہے
A.
رواداری
B.
None of them
C.
کفایت شعاری
D.
ہمدردی
22.
رمضان المبارک میں نیکی کا ثواب ہے.
A.
ستر گنا
B.
None of them
C.
پچاس گنا
D.
ساٹھ گنا
23.
غزوہ حنین کا زکر کس سورۃ............... میں بیان ہوا ہے
A.
توبہ
B.
انعام
C.
صف
D.
None of them
24.
جنت کی خوشبو سے محروم رہے گا
A.
None of them
B.
قاتل
C.
سود خور
D.
والدین کا نافرمان
25.
منکرینِ زکوۃ کے خلاف کس خلیفہ نے جہاد کیا؟
A.
حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ عنہ
B.
None of them
C.
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ
D.
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ
26.
قرآن پاک کی موجودہ ترتیب کونسی ہے؟
A.
لوحِ قرآنی
B.
نزولی
C.
None of them
D.
توقیفی
27.
قرآن میں سب سے زیادہ کن پیغمبر کا نام آیا ہے؟
A.
حضرت ہارون علیہ السلام
B.
حضرت موسیٰ علیہ السلام
C.
None of them
D.
حضرت محمد صل اللّٰہ علیہ وسلم
28.
عقیدہ کا لغوی معنی ہے
A.
حصہ داری
B.
None of them
C.
گرہ لگائی ہوئی چیز
D.
مہر لگانا
29.
جبرالٹر کو............. بھی کہتے ہیں
A.
جبل طارق
B.
جبل طور
C.
جبل نور
D.
None of them
30.
............. کو جہاد اکبر کہاں جاتا ہے
A.
جہادبلنفس
B.
None of them
C.
جہادبالقلم
D.
جہادبالسیف
31.
دو وحی کے درمیان کچھ عرصے تک وحی نہ آنے کا زمانہ................ کہلاتا ہے
A.
فترۃالوحی
B.
وقفہ
C.
بدءالوحی
D.
None of them
32.
حضرت عیسٰی علیہ السلام نے چھوڑا..............
A.
None of them
B.
شام
C.
یروشلم
D.
بابل
33.
زکوٰۃ کے کل کتنے مصارف ہیں؟
A.
آٹھ
B.
تین
C.
پانچ
D.
None of them
34.
"جنگ یرموک" مسلمانوں نے کن کے خلاف لڑی تھی؟
A.
None of them
B.
رومن سلطنت
C.
یہودی سلطنت
D.
بدھ مت
35.
باجماعت نماز کا ثواب انفرادی نماز کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے
A.
None of them
B.
20گنا
C.
23گنا
D.
27گنا
36.
قلع قموس کس غزوہ میں فتح کیا گیا؟
A.
غزوہ خیبر
B.
غزوہ بدر
C.
None of them
D.
غزوہ خندق
37.
ابوجہل کس غزوہ میں مارا گیا؟
A.
غزوہ خیبر
B.
None of them
C.
غزوہ بدر
D.
غزوہ خندق
38.
برصغیر میں سب سے پہلے کس نے فارس زبان میں قرآن مجید کی تفسیر لکھی
A.
مولانا عثمان خیر آبادی
B.
مولانا محمود الحسن دہلوی
C.
مولانا محمد حسین علی
D.
None of them
39.
اللّٰہ کے نزدیک تم میں باعزت وہی ہے جو سب سے زیادہ............... ہے
A.
None of them
B.
متقی
C.
نمازی
D.
ایماندار
40.
"سیف اللّٰہ" کس صحابی کو کہا جاتا ہے؟
A.
خالد بن ولید
B.
None of them
C.
عروہ بن مسعود
D.
انس بن مالک
41.
وضو میں کتنے فرائض ہیں؟
A.
ساتھ
B.
چار
C.
None of them
D.
تین
42.
............... پورا کرو اس کے بارے میں پوچھا جائے گا.
A.
انصاف
B.
وعدہ
C.
None of them
D.
امنت
43.
یوم الفرقان سے مراد ہے
A.
ہجرت کا دن
B.
None of them
C.
احد کا دن
D.
بدر کا دن
44.
کس خلیفہ نے سرکاری سطح پر حدیث میں خصوصی دلچسپی لی؟
A.
خلیفہ منصور
B.
ہارون رشید
C.
None of them
D.
عمر بن عبدالعزیز
45.
زکوٰۃ کتنے عرصے کے بعد واجب ہوتی ہے؟
A.
ایک سال کے بعد
B.
ڈھائی سال کے بعد
C.
None of them
D.
دو سال کے بعد
46.
قرآن مجید میں ام الخبائث کہا گیا ہے؟
A.
جھوٹ کو
B.
شراب کو
C.
حرام خوری کو
D.
None of them
47.
حضرت................ کے دور حکومت میں 25ھ کو تدوین قرآن کا آغاز ہوا
A.
حضرت عمر رضی اللّٰہ عنہ
B.
None of them
C.
حضرت عثمان رضی اللّٰہ عنہ
D.
حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ
48.
"بیت لحم" کن پیغمبر کی جائے پیدائش ہے؟
A.
حضرت نوح علیہ السلام
B.
None of them
C.
حضرت ابراہیم علیہ السلام
D.
حضرت عیسٰی علیہ السلام
49.
پہلی اور دوسری وحی کے درمیان کتنا وقفہ تھا؟
A.
چھ ماہ
B.
None of them
C.
تین ماہ
D.
دو ماہ
50.
نبی صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کی عبادت کا زکر کس سورۃ میں آیا ہے
A.
سورہ نمل
B.
سورہ فاتحہ
C.
سورہ مزمل
D.
None of them
Loading...
Category :
Islamiat
Previous
Islamiat 4 to 8 Balochistan Board Urdu Medium
Next
World Countries their Capitals and Currencies in English
Contact WhatsApp