Home
Contact Us
Our Services
Articles
Our Students’ Feedbacks
Islamiat New Urdu Matric & Inter level Test
Aziz
April 1, 2023
6:00 pm
Your name:
Start Test!
1.
کن عظیم شخصیت کو حضرت محمد صل اللّٰہ علیہ وسلم کو دیکھے بغیر صحابی کا درجہ ملا
A.
حضرت اویس قرنی رضی اللّٰہ عنہ
B.
None of them
C.
حضرت سلمان فارسی رضی اللّٰہ عنہ
D.
حضرت انس رضی اللّٰہ عنہ
2.
قرآن میں سب سے زیادہ کن پیغمبر کا نام آیا ہے؟
A.
حضرت محمد صل اللّٰہ علیہ وسلم
B.
None of them
C.
حضرت ہارون علیہ السلام
D.
حضرت موسیٰ علیہ السلام
3.
سورۃ انفال کس غزوہ کے موقع پر نازل ہوئی؟
A.
غزوہ حنین
B.
غزوہ بدر
C.
غزوہ خیبر
D.
None of them
4.
منکرینِ زکوۃ کے خلاف کس خلیفہ نے جہاد کیا؟
A.
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ
B.
None of them
C.
حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ عنہ
D.
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ
5.
یوم الفرقان سے مراد ہے
A.
ہجرت کا دن
B.
بدر کا دن
C.
None of them
D.
احد کا دن
6.
بیعت رضوان کس ہجری میں ہوئی
A.
4 ہجری
B.
6 ہجری
C.
None of them
D.
8 ہجری
7.
سورۃ انفال میں کتنے رقوع ہیں؟
A.
دس
B.
None of them
C.
پندرہ
D.
آٹھ
8.
راشی سے مراد........... ہے
A.
None of them
B.
رشوت لینے والا
C.
دونوں
D.
رشوت دینے والا
9.
جنت کی خوشبو سے محروم رہے گا
A.
قاتل
B.
والدین کا نافرمان
C.
None of them
D.
سود خور
10.
"بیت لحم" کن پیغمبر کی جائے پیدائش ہے؟
A.
حضرت عیسٰی علیہ السلام
B.
None of them
C.
حضرت نوح علیہ السلام
D.
حضرت ابراہیم علیہ السلام
11.
................ کی بیوی حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کے راستے میں کانٹے بچھاتی تھی
A.
None of them
B.
ابولہب
C.
عتبہ
D.
ابوسفیان
12.
............. کو جہاد اکبر کہاں جاتا ہے
A.
جہادبالقلم
B.
None of them
C.
جہادبلنفس
D.
جہادبالسیف
13.
طور سیناء یا جبل موسیٰ کہاں واقع ہے؟
A.
None of them
B.
فلستین
C.
عراق
D.
مصر
14.
پہلی وحی میں کتنی آیاتِ نازل ہوئی؟
A.
نو
B.
پانچ
C.
None of them
D.
تین
15.
غزوہ خندق میں خندق کھودنے کا مشورہ کن صحابی نے دیا تھا؟
A.
None of them
B.
حضرت خالد بن ولید رضی اللّٰہ عنہ
C.
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ
D.
حضرت سلمان فارسی رضی اللّٰہ عنہ
16.
حضرت محمد صل اللّٰہ علیہ وسلم کو "احمد" نام سے کس سورۃ میں پکارہ گیا ہے؟
A.
سورۃ محمد
B.
None of them
C.
سورۃالصّف
D.
سورۃ مزمل
17.
پانچ وقت کی نمازیں کب فرض ہوئیں؟
A.
None of them
B.
10 ہجری
C.
6 نبوی
D.
10 نبوی
18.
"جنگ یرموک" مسلمانوں نے کن کے خلاف لڑی تھی؟
A.
یہودی سلطنت
B.
None of them
C.
رومن سلطنت
D.
بدھ مت
19.
زکوٰۃ کے کل کتنے مصارف ہیں؟
A.
آٹھ
B.
None of them
C.
تین
D.
پانچ
20.
احادیث کی کتاب "کتاب الآثار" کن کی مرتب کردہ ہے؟
A.
None of them
B.
امام مالک
C.
امام احمد بن حنبل
D.
امام ابو حنیفہ
21.
قرآن پاک کی موجودہ ترتیب کونسی ہے؟
A.
لوحِ قرآنی
B.
توقیفی
C.
None of them
D.
نزولی
22.
آپ صل اللّٰہ علیہ والہ وسلم کے خاتم النبیین ہونے کا ذکر............ سورت میں ہے
A.
سورۃ النور
B.
سورۃ الاعراف
C.
None of them
D.
سورۃ الاحزاب
23.
دو وحی کے درمیان کچھ عرصے تک وحی نہ آنے کا زمانہ................ کہلاتا ہے
A.
بدءالوحی
B.
فترۃالوحی
C.
None of them
D.
وقفہ
24.
منافقین نے مدینہ میں کون سی مسجد تعمیر کی
A.
مسجد قبلتین
B.
مسجد قبا
C.
مسجد ضرار
D.
None of them
25.
آپ کے پاس کتنی بکریاں (یا بھیڑ) ہوں تو ایک بکری (یا بھیڑ) کی زکوۃ فرض ہوگی؟
A.
بیس
B.
None of them
C.
چالیس
D.
تیس
26.
کن پیغمبر کی قوم انتہائی امیر اور طاقتور تھی؟
A.
حضرت صالح علیہ السلام
B.
None of them
C.
حضرت شعیب علیہ السلام
D.
حضرت ہود علیہ السلام
27.
وضو میں کتنے فرائض ہیں؟
A.
ساتھ
B.
چار
C.
None of them
D.
تین
28.
قلع قموس کس غزوہ میں فتح کیا گیا؟
A.
غزوہ بدر
B.
None of them
C.
غزوہ خیبر
D.
غزوہ خندق
29.
"اسرائیل" کن پیغمبر کا لقب ہے
A.
حضرت یعقوب علیہ السلام
B.
None of them
C.
حضرت شعیب علیہ السلام
D.
حضرت اسحاق علیہ السلام
30.
قرآن مجید کی کس سورت کو سورۃ توحید بھی کہا جاتا ہے
A.
None of them
B.
سورۃ الناس
C.
سورۃ اخلاص
D.
سورۃ البقرہ
Loading...
Category :
Islamiat
Previous
Islamiat Important notes Urdu
Next
March Current Affairs Quiz 2023
Comments are closed!
Contact WhatsApp
Comments are closed!