Home
Contact Us
Our Services
Articles
Our Students’ Feedbacks
General Science Grand Test Urdu Medium
Aziz
March 26, 2023
5:04 pm
Your name:
Start Test!
1.
کوئٹہ کا شمار دنیا کے.......... آلودہ ترین شہروں میں ہوتا ہے
A.
بیس
B.
None of them
C.
پانچ
D.
دس
2.
جاندار کی زندگی کے سائیکل کا پہلا خلیہ ۔۔۔۔۔ہوتا ہے
A.
سیل
B.
ٹشو
C.
None of them
D.
زائیگوٹ
3.
پاکستان نے مصنوعی سیٹلائٹ (Badr_l) کو خلأ میں بھیجا
A.
6جون1988
B.
18مارچ1995
C.
None of them
D.
16 جولائی 1990
4.
کسی سٹیمولس کے نتیجے میں جسم کا فوری اور غیر شعوری ردِعمل کیا کہلاتا ہے
A.
رفلیکس ایکشن
B.
رفلیکس آرک
C.
ریسیپٹر
D.
None of them
5.
ایلیمنٹس کا تیسرا گروپ................. کہلاتا ہے
A.
نان میٹلائڈز
B.
None of them
C.
میٹلائڈز
D.
سلری
6.
الکلیز آبی سلوشن میں آئنز پیداکرتے ہیں
A.
None of them
B.
سلفیٹ
C.
ہائڈروآکسائڈ
D.
کلورائڈ
7.
جیوسٹیشنری سیٹلائٹ کتنے عرصے میں زمین کے گرد چکر مکمل کرتا ہے
A.
None of them
B.
ایک مہینے میں
C.
ایک دن میں
D.
دو دن میں
8.
سورج میں ہر سیکنڈ میں ................. ہائیڈروجن گیس میں تبدیل ہوتی ہیں
A.
ساٹھ کروڑ ٹن
B.
چالیس لاکھ ٹن
C.
نوے ہزار ٹن
D.
None of them
9.
پتے کے اپرایپی ڈرمس پر موم جیسے مادے کی تہہ کو کہتے ہیں
A.
None of them
B.
کیوٹیکل
C.
سٹومیٹا
D.
میزوفل
10.
موروثی خصوصیات کی اکائی ہے
A.
جینز
B.
None of them
C.
گیمیٹس
D.
کروموسومز
11.
ٹھنڈا کرنے پر......... اپنی مائع حالت اختیار کرتی ہیں
A.
بجلی
B.
گیس
C.
پانی
D.
None of them
12.
انسانی جسم میں تقریباً کتنے سیلز ہوتے ہیں
A.
پانچ سے پچاس کھرب
B.
پانچ سے تیس کھرب
C.
None of them
D.
پانچ سے ستر کھرب
13.
سائنس کی وہ شاخ جس میں پریشرائزڈ گیس کو استعمال میں لاکر میکانکی حرکت پیدا کرنے کا مطالعہ........... کہلاتی ہے
A.
None of them
B.
ہائڈرولکس
C.
فزکس
D.
نیومیٹکس
14.
کیلیکس کے بعد رنگ دار پتیوں کا گھیرا۔۔۔۔۔۔۔کہلاتاہے
A.
کرولا
B.
پیٹلز
C.
کارپل
D.
None of them
15.
................ میں کس انگریز سائنسدان نے مائکروسکوپ ایجاد کیا
A.
1654 میں ارسطو
B.
1665میں رابرٹ ہوک
C.
None of them
D.
1674 میں بوعلی سینا
16.
دو یا دو سے زیادہ گیئرز کے مل کر کام کرنے کو................ کہا جاتا ہے
A.
گیئرسسٹم
B.
گیئرٹرین
C.
None of them
D.
دونوں
17.
20 ہزار ہرٹز سے زیادہ تعدّد والی آواز کی لہروں کو............ ساؤنڈ کہتے ہیں
A.
دونوں
B.
الٹرا ساؤنڈ
C.
انفرا ساؤنڈ
D.
None of them
18.
ایسے جانور جو پری ڈیٹرز کا شکار بنتے ہیں........... کہلاتے ہیں
A.
None of them
B.
کنزیومرز
C.
پریز
D.
مونومرز
19.
اشیاء جو کسی کیمیکل ری ایکشن میں حصہ لیتی ہیں........... کہلاتی ہیں
A.
مساوات
B.
متعاملات
C.
None of them
D.
حاصلات
20.
مچھلیوں کے اعضائے تنفس............ ہیں
A.
None of them
B.
دم
C.
گلز
D.
پر
21.
سنٹرل نروس سسٹم............... پر مشتمل ہوتا ہے
A.
دماغ
B.
None of them
C.
دونوں
D.
سپائنل کورڈ
22.
مکئی کے سیلز میں کرموسومز کی تعداد............. ہوتی ہے
A.
بیس
B.
None of them
C.
بارہ
D.
چھیالیس
23.
وریدیں خون کی وہ نالیاں ہیں جو خون کو ۔۔۔۔۔۔سے ۔۔۔۔۔۔کی طرف واپس لاتی ہیں
A.
دل سے جسم کی طرف
B.
جسم سے دل کی طرف
C.
None of them
D.
دل سے پھیپھڑوں کی طرف
24.
کونیفرز پودوں کے پتے ۔۔۔۔۔۔۔نما ہوتے ہیں
A.
لچکدار
B.
سلائی نما
C.
None of them
D.
باریک
25.
اٹامک نمبر کو ۔۔۔۔۔۔سے ظاہر کیا جاتا ہے
A.
سےN
B.
None of them
C.
سےA
D.
سےZ
26.
پاسکل........... کا یونٹ ہے
A.
لمبائی
B.
پریشر
C.
None of them
D.
وزن
27.
زمین کی زرخیزی میں اضافہ کرنے اور زیادہ زرعی پیداوار کے لئے............ کا استعمال کیا جاتا ہیں
A.
مختلف چیزیوں کا
B.
None of them
C.
کیمیائی کھادوں
D.
کیمیکلز
28.
سلوشن کا وہ جزو جو زیادہ مقدار میں موجود ہوتا ہے کیا کہلاتا ہے
A.
None of them
B.
سولیوٹ
C.
ڈائلیوٹ
D.
سولوینٹ
29.
.............. گردوں کی فعلیاتی اکائیاں ہیں
A.
None of them
B.
مثانہ
C.
نیفرونز
D.
یورینری بلیڈر
30.
سفیئر کا سینٹر جس سے سفیریکل مرر بنتا ہے............ کہلاتا ہے
A.
سینٹر آف کرویچر
B.
اینگل آف انسیڈینس
C.
کنویکس مرر
D.
None of them
31.
کوئی شئے جتنی جگہ گھیرتی ہے اسکا............. کہلاتی ہے
A.
ماس
B.
ویلنسی
C.
والیوم
D.
None of them
32.
ٹائم کی پیمائش کا ایس آئی یونٹ........... ہے
A.
منٹ
B.
سیکنڈ
C.
گھنٹہ
D.
None of them
33.
ایمبریو کا وہ حصہ جو نشوونما پا کر پودے کی جڑ بناتا ہے کیا کہلاتا ہے
A.
پلومیول
B.
ریڈیکل
C.
None of them
D.
کاٹی لیڈنز
34.
ڈی این اے کا اپنی ہوبہو کاپی تیار کرنےکا عمل............. کہلاتا ہے
A.
None of them
B.
بائیوٹیکنالوجی
C.
ڈی این اے ریپلی کیشن
D.
جینٹک انجینئرنگ
35.
.............. روس کا پہلا انسان تھا جس نے زمین کے گرد چکر مکمل کیا
A.
ایڈون ایلیڈرین
B.
None of them
C.
یوری گیگارین
D.
نیل آرم سٹرانگ
36.
ایسی سسپینشن جس میں نا حل پزیر ٹھوس سولیوٹ کی کثیر مقدار موجود ہوتی ہے.............. کہلاتی ہے
A.
ڈائلیوٹ سلوشن
B.
None of them
C.
سلری
D.
مکسچر
37.
کرموسومز مشتمل ہوتے ہیں
A.
None of them
B.
پروٹین
C.
دونوں
D.
ڈی این اے
38.
کسی جسم میں موجود مادہ کی مقدار........ کہلاتے ہیں
A.
گلز
B.
کمیت
C.
فیوز
D.
None of them
39.
19 اپریل 1975 کو انڈیا نی مصنوعی سیٹلائٹ.............. سپیس میں بھیجا
A.
None of them
B.
بدر-1(Babr-1)
C.
آریا بھاٹا(Aryabhatta)
D.
ایکسپلورر - 1(Explorer)
40.
وزن وہ........... ہے جس سے زمین کسی چیز کو اپنی مرکز کی طرف کھینچتی ھیں
A.
طاقت
B.
قوت
C.
None of them
D.
عمل
41.
ایسڈز نیلے لٹمس پیپر کو........... رنگ کردیتا ہے
A.
سرخ
B.
سبز
C.
پیلا
D.
None of them
42.
پانی کا نقطہ کھولاؤ کتنا ہے؟
A.
30سینٹی گریڈ
B.
0زیرو سینٹی گریڈ
C.
100 سینٹی گریڈ
D.
None of them
43.
ٹریکیا دو شاخوں میں تقسیم ہوتے ہیں جنہیں ۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں
A.
ایپی گلوٹس
B.
None of them
C.
دونوں
D.
برونکائی
44.
ایشیاء میں جونیپر کے دوسرے بڑے جنگلات واقع ہے
A.
مری میں
B.
ناران میں
C.
زیارت میں
D.
None of them
45.
کسی ایٹم کا نیوکلیس اس کے سائز سے تقریباً ۔۔۔۔۔۔۔۔گنا چھوٹا ہوتا ہے
A.
5000
B.
10,000
C.
None of them
D.
20,000
46.
پھول دار پودوں میں زردانے کی سٹیمن سے سٹگما پر منتقلی کو کیا کہتے ہیں
A.
None of them
B.
ٹرانسلوکیشن
C.
زیرگی
D.
پیوند کاری
47.
دودھ کو جراثیم سے محفوظ رکھنے کا طریقہ.............. نے دریافت کیا.
A.
بو علی سینا
B.
رابرٹٹ ہوک
C.
لوئس پاسچر
D.
None of them
48.
وزن کی پیمائش کی اکائی ہے
A.
نیوٹن
B.
میٹر
C.
پاسکل
D.
None of them
49.
واہرس سب سے چھٹے آرگنزمز ہیں جو عام............... سے دکھائی نہیں دیتے
A.
کیمرہ
B.
None of them
C.
مائکرو سکوپ
D.
عام آنکھ
50.
.............. سرخ سیارے کے نام سے مشہور ہے
A.
None of them
B.
مریخ (مارس)
C.
عطارد(مرکری)
D.
زحل(سیٹرن)
Loading...
Category :
Uncategorized
Previous
General Science Grand Test
Next
Student’s Feedback
Contact WhatsApp