Home
Contact Us
Our Services
Articles
Our Students’ Feedbacks
General science جنرل سائنس اردو
Aziz
December 20, 2022
10:04 pm
Write Your Name & City Here:
Start Test!
1.
بیماری پھیلانے والے مائیکرو آرگنزمز کو کہتے ہیں
جراثیم یا پیتھو جنز
دونو
ان میں سے کوئی بھی نہیں
وائرس
2.
کروموسومز کہاں موجود ہوتے ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
مائٹوکونڈریا میں
پروٹان میں
سیل کے نیو کلیئس میں
3.
جوں کیا ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
پیرا سائٹ
ورٹیبریٹ
دونون
4.
وہ عوامل جنکا آبی چکر میں اہم کردار ہے
دونوں
تبخیر اور تکثیم کے عوامل
ان میں سے کوئی بھی نہیں
فورس یا قوت
5.
فورس یا قوت کن چیزوں کو متحرک کرتی ہے
دفن چیزون کو
ساکن چیزون کو
اڑتی ہوئی
ان میں سے کوئی بھی نہیں
6.
ورٹیبریٹس کو کتنے کلاسز میں تقسیم کیا گیا ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
تین
پانچ
چار
7.
ایک بڑے جانور اور پودے کا جسم کس پر مشتمل ہوتاہ ے
لاتعداد سیلز پر
دونوں
مخصوص سیل پر
ان میں سے کوئی بھی نہیں
8.
مائٹوسز کے دوران ڈاٹر سیلز میں کروموسومز کی تعداد
لاتعداد
ان میں سے کوئی بھی نہیں
ایک سو
پیرنٹ سیل جتنی
9.
زیا دہ سے زیادہ روشنی رفلیکٹ ہوتی ہے
مرر سے
دونوں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
عکس سے
10.
دنیا میں میملز کے کتنے اقسام پائے جاتےہیں
تقریبا 5000
5600
تقریبا 4500
ان میں سے کوئی بھی نہیں
11.
کلو گرام کا بڑا یونٹ ہے
ٹن
من
کلو
ان میں سے کوئی بھی نہیں
12.
پلین مرر میں بننے والا امیج کا سائز ہوتا ہے
جسم کے برابر
دونوں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
مقدار کے برابر
13.
میزوفل کا مرکزی حصہ کس پر مشتمل ہوتا ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
دونون
ماسکولر بنڈلز
وسکولر بنڈلز
14.
سیل کے پاور ہاوس کہلاتے ہین
مائٹروکونڈریا
ان میں سے کوئی بھی نہیں
سیٹوپلازم
الیکٹران
15.
مائع آکسیجن کونسا رنگ اختیار کر لیی ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
سرخ رنگ
نیلا رنگ
پیلا رنگ
16.
ہوا میں آواز کی اسپیڈ کتنی ہے
تین ہزار میٹر فی سکینڈ
تین سو ترتالیس میٹر فی سیکنڈ
ان میں سے کوئی بھی نہیں
3 لاکھ میٹر
17.
مونوکاٹ پودوں میں کاٹی لیڈن کا کردار ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
خوراک خارج کرنا
خوراک ذخیرہ کرنا
خوراک پیدا کرنا
18.
کنگ ڈم پروٹیسٹا میں کونسے جاندار شامل ہے
پروٹوزوا الجی
فنجائی
ورٹیبریٹ
ان میں سے کوئی بھی نہیں
19.
قابل تحلیل مادہ ہے
اینٹ
ان میں سے کوئی بھی نہیں
آٹا
پتھر
20.
روشنی سفر کرتی ہے
خط مستقیم پر
ڈھلوان پر
خط ہموار پر
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Loading...
Category :
Uncategorized
Previous
November Dawn Editorials Vocabulary Test
Next
Complete 2022 Current Affairs & G.K Quiz
Contact WhatsApp