Home
Contact Us
Our Services
Articles
Our Students’ Feedbacks
Urdu Quiz one Paper Book
Aziz
September 12, 2021
6:39 pm
Your name:
Start Test!
1.
بانگ درا........ کی تنصیف ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
علامہ اقبال
میر تقی میر
پروین شاکر
2.
زبر زیر اور پیش کو کہتے ہیں
تنوین
ان میں سے کوئی بھی نہیں
جَزم
حرکت
3.
ان میں کونسا لفظ درست ہے
عنقا
عنکا
ان میں سے کوئی بھی نہیں
عنکان
4.
نثر کا لفظی مطلب کیا ہے
ہر اک شے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
تانگہ
بکھرا ہوا
5.
لفظ ہار کا متظاد ہے
جیت
ان میں سے کوئی بھی نہیں
پانی
ہوا
6.
مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں
لڑائی جھگڑا بے فائدہ ہے
لڑائی جھگڑے بے فائدہ ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
لڑائی جھگڑے بے فائدہ ہیں
7.
اردو کا پہلا ناول کونسا ہے
آگ کا دریا
مراتہ العروش
میری جان
ان میں سے کوئی بھی نہیں
8.
فردوسی اسلام کس کا خطاب ہے
رحمان بابا
فانی بد ایوانی
حفیظ جالندھری
ان میں سے کوئی بھی نہیں
9.
ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لئے استعمال کیاجائے انہیں کہا جاتا ہے
حروف جامع
ان میں سے کوئی بھی نہیں
حروف سوالیہ
حروف استفہام
10.
استعارہ کے لغوی معنی کیا ہے
اشارہ
ادھار
ان میں سے کوئی بھی نہیں
نقشہ
11.
بلھے شاہ کا اصل نام کیا ہے
سید عبداللہ
ان میں سے کوئی بھی نہیں
غلام ربانی
علی سکندر
12.
روزنامہ جنگ کے بانی کا نام کیا ہے
میر خلیل الرحمٰن
میر شکیل الرحمن
ان میں سے کوئی بھی نہیں
میر جاوید الرحمن
13.
مقطع غزل کے کس شعر کو کہتے ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
پہلے
تیسرے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
14.
داغ کا اصل نام ہے
مرزا سلامت خان
محمد طفیل
نواب مرزا خان
ان میں سے کوئی بھی نہیں
15.
کا پھل میٹھا ہے
گھر
ان میں سے کوئی بھی نہیں
صبر
دکان
16.
اردو زبان کے حروف تہجی (آ) سمیت کتنے ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
37
38
40
17.
اردو ڈرامہ نگاری کی ابتدا کس ڈرامہ نویس نے کی تھی.
شوکت تھانوی
ان میں سے کوئی بھی نہیں
ڈپٹی نزیر احمد
امانت لکھنوی
18.
مشہور ڈرامہ انارکلی کس کی تصنیف ہے
ڈپٹی نزیر احمد
ان میں سے کوئی بھی نہیں
امتیاز علی تاج
شوکت تھانوی
19.
جن حروف سے دکھ،تاسف یا افسوس کا اظہار ہو انہیں کہتے ہیں
حروف دکھ
حروف جزبات
حروف تاسف
ان میں سے کوئی بھی نہیں
20.
جب کسی حرف کے نیچے یا اوپر دو زبریں دو زیریں یا دو پیشیں آئیں اسے کہا جاتا ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
حرکت
جزم
تنوین
Loading...
Category :
Urdu
Previous
Feedbacks of Students About Youth Leaders Balochistan Educational Forum 13 & 14th Batch
Next
Preposition MCQs Test 1
Comments are closed!
Contact WhatsApp
Comments are closed!