Home
Contact Us
Our Services
Articles
Our Students’ Feedbacks
Islamiat 4 to 8 Balochistan Board Urdu Medium
Aziz
April 4, 2023
6:39 pm
Your name:
Start Test!
1.
محمد بن قاسم کا پورا نام ............. محمد بن قاسم ثقفی تھا
A.
عمادالدین
B.
قطب الدین
C.
ضیاءالدین
D.
None of them
2.
کفایت شعاری............... اور اسراف کےوسط میں درمیانی راستہ کا نام ہے
A.
بچت
B.
دونوں
C.
بخل
D.
None of them
3.
حضرت موسیٰ علیہ السلام......... برس تک اپنے خسر کے گھر رہے.
A.
بارہ
B.
None of them
C.
آٹھ
D.
دس
4.
نجاشی کے سوالوں کا جواب کس صحابی نے دیا
A.
حضرت حمزہ رضی اللّٰہ عنہ
B.
حضرت سلمان فارسی رضی اللّٰہ عنہ
C.
حضرت جعفر طیار رضی اللّٰہ عنہ
D.
None of them
5.
مہاجرین پیشے کے اعتبار سے............... پیشہ تھے.
A.
زراعت
B.
None of them
C.
تجارت
D.
ملازمت
6.
غزوہ حنین کا زکر کس سورۃ............... میں بیان ہوا ہے
A.
انعام
B.
None of them
C.
صف
D.
توبہ
7.
سچائی کی کتنی قسمیں ہیں
A.
چار
B.
None of them
C.
تین
D.
دو
8.
جس میں امانت نہیں اس میں.................. نہیں
A.
ایمان
B.
None of them
C.
اخلاق
D.
احساس
9.
آپ صل اللّٰہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا لوگوں اپنا بہتر بناؤ
A.
لباس
B.
None of them
C.
اخلاق
D.
دونوں
10.
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ............ قبیلے سے تعلق رکھتے تھے
A.
بنو ہاشم
B.
بنو امیہ
C.
بنو عدی
D.
None of them
11.
مقوقس فرماں روا تھا.
A.
None of them
B.
روم
C.
ایران
D.
مصر
12.
ابن خلدون کا مزار........... میں ہے
A.
None of them
B.
مصر
C.
قاہرہ
D.
بخارا
13.
ہجرت مدینہ کے بعد آپ صل اللّٰہ علیہ وسلم نے سب سے پہلے.
A.
مواخات کرایا
B.
None of them
C.
مسجد نبوی کی بنیاد رکھی
D.
اصحاب صفہ کا چبوترہ تعمیر کروایا
14.
جبرالٹر کو............. بھی کہتے ہیں
A.
جبل طارق
B.
جبل نور
C.
جبل طور
D.
None of them
15.
............... پورا کرو اس کے بارے میں پوچھا جائے گا.
A.
انصاف
B.
امنت
C.
None of them
D.
وعدہ
16.
حقوق........... طرح کے ہوتے ہیں
A.
تین
B.
پانچ
C.
None of them
D.
دو
17.
اللّٰہ کے نزدیک تم میں باعزت وہی ہے جو سب سے زیادہ............... ہے
A.
نمازی
B.
متقی
C.
ایماندار
D.
None of them
18.
ہجرت مدینہ کے بعد آپ صل اللّٰہ علیہ وسلم کا قیام حضرت............. کے گھر پر ہوا.
A.
None of them
B.
سعد بن ربیع
C.
عبدالرحمن بن عوف
D.
ابو ایوب انصاری
19.
آپ صل اللّٰہ علیہ والہ وسلم کے بستر کا گدا........... کا بنا ہوا تھا
A.
None of them
B.
مخمل
C.
چمڑا
D.
ریشم
20.
حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم نے کس صحابی کو اپنا پہلا سفیر بنا کر قریش کی جانب بھیجا
A.
حضرت عثمان رضی اللّٰہ عنہ
B.
حضرت حمزہ رضی اللّٰہ عنہ
C.
حضرت ابوہریرہ رضی اللّٰہ عنہ
D.
None of them
21.
اسلام نے............... پر عمل کرنے کی سخت تاکید کی ہے
A.
ہمدردی
B.
کفایت شعاری
C.
رواداری
D.
None of them
22.
آپ صل اللّٰہ علیہ والہ وسلم حضرت خالد بن ولید کے................. تھے
A.
چچا
B.
ماموں
C.
خالو
D.
None of them
23.
اپنے گھر................ اور نماز سے روشن رکھو.
A.
زکوۃ
B.
None of them
C.
تلاوت
D.
روزے
24.
امِ عبداللّٰہ کنیت تھی.
A.
None of them
B.
حضرت عائشہ کی
C.
حضرت فاطمہ کی
D.
حضرت زینب کی
25.
رمضان المبارک میں نیکی کا ثواب ہے.
A.
ساٹھ گنا
B.
پچاس گنا
C.
ستر گنا
D.
None of them
26.
روزہ............ کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے
A.
None of them
B.
تقوی
C.
عبادت
D.
ہمدردی
27.
حضرت عیسٰی علیہ السلام نے چھوڑا..............
A.
بابل
B.
یروشلم
C.
شام
D.
None of them
28.
معروف کے معنی............... ہے
A.
روکنے کے
B.
None of them
C.
نیکی کے
D.
بدی کے
29.
خیبر مدینہ سے................ کے فاصلے پر تھا.
A.
None of them
B.
200 کلومیٹر
C.
150 کلومیٹر
D.
400 کلومیٹر
30.
کسی چیز کو اس کےصحیح مقام پر رکھنا.............. کہلاتا ہے
A.
عدل
B.
None of them
C.
تقوی
D.
پرہیزگاری
Loading...
Category :
Islamiat
Previous
March Current Affairs Quiz 2023
Next
Islamiat Grand Test Urdu
Contact WhatsApp