Home
Contact Us
Our Services
Articles
Our Students’ Feedbacks
5th Urdu Science Test
Aziz
March 19, 2023
8:55 am
Your name:
Start Test!
1.
زمین کی زرخیزی میں اضافہ کرنے اور زیادہ زرعی پیداوار کے لئے............ کا استعمال کیا جاتا ہیں
A.
None of them
B.
مختلف چیزیوں کا
C.
کیمیکلز
D.
کیمیائی کھادوں
2.
ایشیاء میں جونیپر کے دوسرے بڑے جنگلات واقع ہے
A.
مری میں
B.
ناران میں
C.
زیارت میں
D.
None of them
3.
کوئٹہ کا شمار دنیا کے.......... آلودہ ترین شہروں میں ہوتا ہے
A.
پانچ
B.
None of them
C.
بیس
D.
دس
4.
بیج کے اندر موجود ننھا سا موجود پودا جو نشوونما پا کر مکمل پودا بناۂے............ کہلاتا ہیں
A.
پھول
B.
ایمبر یو
C.
None of them
D.
درخت
5.
واہرس سب سے چھٹے آرگنزمز ہیں جو عام............... سے دکھائی نہیں دیتے
A.
کیمرہ
B.
مائکرو سکوپ
C.
عام آنکھ
D.
None of them
6.
اکثر جانور............ کے لفافے نگل کر مر جاتے ہیں
A.
کپڑے
B.
کاغز
C.
پلاسٹک
D.
None of them
7.
مچھلیوں کے اعضائے تنفس............ ہیں
A.
دم
B.
پر
C.
گلز
D.
None of them
8.
زمین کی عمر............سال ہیں
A.
None of them
B.
3 عرب کروڑ
C.
4 عرب 60کروڑ
D.
3سو سال
9.
تیتلی مٹی کا.......... فیصد ریت پر مشتمل ہوتا ہے جو ساہز میں بڑے ہوتے ہیں
A.
76
B.
None of them
C.
88
D.
85
10.
پاکستان میں زیادہ تر بجلی صنعتوں کارخانوں مارکیٹوں اور.......... میں استعمال ہوتی ہیں
A.
دکانوں
B.
گھروں
C.
ذراعت
D.
None of them
11.
کنگڈم پروٹسٹا میں شامل جانداروں کے گروپس پروٹوذوآ اور............ کہلاتے ہیں
A.
فنجائی
B.
None of them
C.
وائرس
D.
الجی
12.
ڈائی ایٹمز............کی ایک قسم ہے
A.
بیکٹریا
B.
الجی
C.
None of them
D.
فنجائی
13.
دودھ کو جراثیم سے محفوظ رکھنے کا طریقہ.............. نے دریافت کیا.
A.
رابرٹٹ ہوک
B.
بو علی سینا
C.
None of them
D.
لوئس پاسچر
14.
وزن وہ........... ہے جس سے زمین کسی چیز کو اپنی مرکز کی طرف کھینچتی ھیں
A.
طاقت
B.
عمل
C.
None of them
D.
قوت
15.
پاکستان نے مصنوعی سیٹلائٹ (Badr_l) کو خلأ میں بھیجا
A.
18مارچ1995
B.
16 جولائی 1990
C.
6جون1988
D.
None of them
16.
ٹھنڈا کرنے پر......... اپنی مائع حالت اختیار کرتی ہیں
A.
گیس
B.
None of them
C.
پانی
D.
بجلی
17.
سورج اتنا بڑا ہے کہ اس کے اندر........... زمینیں سما سکتی ہیں
A.
None of them
B.
پانچ سو سال
C.
دس لاکھ
D.
پانچ لاکھ
18.
زمین کے علاوہ دوسرے سیاروں کے بھی........... دریافت ہو چکے ہیں
A.
انسان
B.
چاند
C.
پرندے
D.
None of them
19.
کسی جسم میں موجود مادہ کی مقدار........ کہلاتے ہیں
A.
فیوز
B.
گلز
C.
کمیت
D.
None of them
20.
تمام مادی ایشیاء بہت ہی............. ذرات سے بنی ہوتی ہیں. جو ایٹمز کہلاتے ہیں
A.
چھوٹے
B.
None of them
C.
بڑے
D.
مائکرواسکوپک
Loading...
Category :
Uncategorized
Previous
6th Science English Medium
Next
4th Science Handwritten Notes Test
Contact WhatsApp