Home
Contact Us
Our Services
Articles
Our Students’ Feedbacks
6th Science Urdu Medium
Aziz
March 19, 2023
8:49 am
Your name:
Start Test!
1.
اینگل آف انسیڈینس............... کے برابر ہوتاہے
A.
پوائنٹ آف انسیڈینس
B.
رے ڈایاگرام
C.
اینگل آف رفلیکشن
D.
None of them
2.
.............. روس کا پہلا انسان تھا جس نے زمین کے گرد چکر مکمل کیا
A.
None of them
B.
یوری گیگارین
C.
نیل آرم سٹرانگ
D.
ایڈون ایلیڈرین
3.
ٹھوس حالت میں................ کو ڈرائی آئس کہتے ہیں
A.
سوڈیم کلورائیڈ
B.
کاربن ڈائی آکسائیڈ
C.
نی اون
D.
None of them
4.
جاندار جس کے جسم میں پیراسائیٹ رہتا ہے
A.
ہربی وورز
B.
None of them
C.
ہوسٹ
D.
میٹی اورائٹ
5.
آواز کی سپیڈ 1482 میٹر فی سیکنڈ ہوتی ہیں
A.
ہوا میں
B.
پانی میں
C.
لوہے میں
D.
None of them
6.
کسی جسم میں اس کی حرکت کی وجہ سے موجود انرجی کو............... انرجی کہتے ہیں
A.
پوٹینشل انرجی
B.
None of them
C.
وِنڈانرجی
D.
کائی نیٹک انرجی
7.
پری ڈیٹر اور پرے کے درمیان تعلق کو کہتے ہیں
A.
میوچلزم
B.
پری ڈیشن
C.
ٹرانسمشن
D.
None of them
8.
ایک گرام چکنائی سے تقریباً کتنے کیلوریز انرجی حاصل ہوتی ہے
A.
4000 کیلوریز
B.
7000 کیلوریز
C.
None of them
D.
9000 کیلوریز
9.
اوزون لہر زمین کے اوپر کتنے کلو میٹر کے فاصلے پر ہے
A.
18سے 39
B.
26سے34
C.
None of them
D.
25سے30
10.
ناک کا دماغ کے ساتھ رابطہ................. نرو کے ذریعے ہوتا ہے
A.
اولفیکٹری نرو
B.
سمعی نرو
C.
اوپٹک نرو
D.
None of them
11.
دن میں خوراک تلاش کرنے والے جانور کیا کہلاتے ہیں
A.
نوکٹرنل
B.
ڈائرنل
C.
کنزیومرز
D.
None of them
12.
ایسی سسپینشن جس میں نا حل پزیر ٹھوس سولیوٹ کی کثیر مقدار موجود ہوتی ہے.............. کہلاتی ہے
A.
سلری
B.
ڈائلیوٹ سلوشن
C.
None of them
D.
مکسچر
13.
پتے کے اپرایپی ڈرمس پر موم جیسے مادے کی تہہ کو کہتے ہیں
A.
None of them
B.
کیوٹیکل
C.
سٹومیٹا
D.
میزوفل
14.
19 اپریل 1975 کو انڈیا نی مصنوعی سیٹلائٹ.............. سپیس میں بھیجا
A.
بدر-1(Babr-1)
B.
ایکسپلورر - 1(Explorer)
C.
None of them
D.
آریا بھاٹا(Aryabhatta)
15.
دو یا دو سے زیادہ گیئرز کے مل کر کام کرنے کو................ کہا جاتا ہے
A.
گیئرسسٹم
B.
گیئرٹرین
C.
None of them
D.
دونوں
16.
............. مادہ کا ایسا زرہ ہے جو آزادانہ اپنا وجود برقرار رکھ سکتا ہے
A.
مالیکیول
B.
مکسچر
C.
کمپاؤنڈ
D.
None of them
17.
کیوٹیکل پتے سے............... کے ضیاع کو روکتی ہے
A.
پانی
B.
دونوں
C.
خوراک
D.
None of them
18.
جو جانور پودوں کی بنائی ہوئی خوراک استعمال کرتے ہیں انہیں................. کہا جاتا ہیں
A.
پروڈیوسرز
B.
ڈی کمپوزرز
C.
None of them
D.
کنزیومرز
19.
ایلیمنٹس کا تیسرا گروپ................. کہلاتا ہے
A.
None of them
B.
میٹلائڈز
C.
سلری
D.
نان میٹلائڈز
20.
پودے کے سیل میں کتنے ویکیول ہوتے ہیں
A.
None of them
B.
ایک
C.
ساتھ
D.
تین
21.
ایسا سلوشن جس میں سولیوٹ کی حل شدہ مقدار کم ہوتی ہے................ کہلاتی ہے
A.
None of them
B.
سیچوریٹڈ سلوشن
C.
ڈائلیوٹ سلوشن
D.
کنسنٹریٹڈ سلوشن
22.
مارس اور جیوپیٹر کے درمیان ایسٹیرائڈز کے بنائے ہوئے پٹی کو..................... کہتے ہیں
A.
کومٹس
B.
None of them
C.
سیٹلائیٹ
D.
ایسٹیرائڈ بیلٹ
23.
سلوشن کا وہ جزو جو زیادہ مقدار میں موجود ہوتا ہے کیا کہلاتا ہے
A.
سولوینٹ
B.
None of them
C.
سولیوٹ
D.
ڈائلیوٹ
24.
انسانی کان کے بیرونی حصے کو............ کہتے ہیں
A.
کوکلیا
B.
ایئر کینال
C.
None of them
D.
پنا
25.
ہوا میں............. کی مقدار ٪0.9 ہوتی ہے
A.
آرگون
B.
نائٹروجن
C.
آکسیجن
D.
None of them
26.
مکسچر کی کتنی اقسام ہوتی ہیں
A.
ایک
B.
دو
C.
None of them
D.
چار
27.
سیمنٹ اور پانی کے مکس ہوجانے سے بننے والی پیسٹ................ کی مثال ہے
A.
سلری
B.
کنسنٹریٹڈ سلوشن
C.
None of them
D.
ڈائلیوٹ سلوشن
28.
................ میں کس انگریز سائنسدان نے مائکروسکوپ ایجاد کیا
A.
None of them
B.
1674 میں بوعلی سینا
C.
1654 میں ارسطو
D.
1665میں رابرٹ ہوک
29.
انسانی جسم میں تقریباً کتنے سیلز ہوتے ہیں
A.
پانچ سے ستر کھرب
B.
پانچ سے پچاس کھرب
C.
پانچ سے تیس کھرب
D.
None of them
30.
سفیئر کا سینٹر جس سے سفیریکل مرر بنتا ہے............ کہلاتا ہے
A.
None of them
B.
سینٹر آف کرویچر
C.
کنویکس مرر
D.
اینگل آف انسیڈینس
Loading...
Category :
Uncategorized
Previous
7th Science Urdu Mediam Test
Next
6th Science English Medium
Contact WhatsApp