Urdu Mcqs Test

برائے مہربانی ای میل کی جگہ پر اپنا ای میل نہ لکھے بلکہ اپنا نام اور شہر کا نام لکھے مثال
aslam.mastung@gmail.com

1. افغانستان کی تعلیمی پالیس کس نے مرتب کی
2. حسرت موہانی کے آصل نام
3. اردو کی پہلی نثری کتاب کا نام
4. شعر کے آخر میں تکرار لفظی کو کہتے ہیں
5. کس شاعر کو خدائے سخن کہا جاتا ہے
6. پاکستان کا قومی ترانہ کس شاعر کی کتاب چراغ سحر میں ہیں
7. کس شاعر کو شاعر اسلام کہا جاتاا
8. دشت وفا کے کا خالق
9. سچل سرمست کا اصل نام
10. اردو کو کب برصغیر میں سرکاری دفتری زبان کا درجہ ملا
11. روسی ایوارڈ  'لینن پرائز ' کس پاکستانی شاعر کو ملا ہ ے
12. الطاف حسین حالی کس کے شاگرد تھے
13. خاکم بدہن کے مصنف کون ہے
14. مرحوم کی یاد میں کے مصنف کون ہے
15. جدید نظم کے بانی ہے
16. تلاش بہاراں ناول کس کی لکھی گئی ہے
17. آدمی نامہ نظم کس کی لکھی گئی ہے
18. عوامی شاعر کس کو کہاجاتا ہے
19. محاورہ کے لیے لازمی ہے کہ وہ اپنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معنی دے
20. رباعی کتنے شعروں پر مشتمل ہوتی ہے
21. احمد ندیم قااسمی کی تاریخ وفات
22. علامہ اقبال کی آخری نظم کا کیا نام ہے
23. اردو بنیادی طور پر کتنے زبانوں سے مل کر بنا ہے
24. بابائے اردو کس کو کہا جاتا ہے
25. بلبل ہند کس شاعر کا لقب ہے
26. شہر افسوس کے مصنف کا نام
27. شیخ سعدی کا اصل نام
28. اسباب بغاوت ہند کے مصنف
29. اسماعیل میرٹھی کیسے شاعرکے نام سے جانے جاتے ہیں
30. چوپال کے مصنف
31. جہاں دانش کس ک یآپ بیتی ہے
32. طوطی ہند کس کا لقب ہے
33. نظیر اکبر آبادی کا اصل نام
34. اکیلے شعر کو کہا جاتا ہے
35. مولانا حالی نے مسدس حالی کیوں لکھی
36. یادوں کی بارات کس کی آپ بیتی ہے
37. اردو کو ہندی کے علاوہ کس نام سے جانا جاتا ہے
38. غزل کی ابتداء کہا سے ہوئی
39. سب رس کے مصنف
40. چند ہم عصر کے مصنف
41. میر تقی میر کے کتنے دیوان ہے ؟
42. اردو کی طویل ترین نظم
43. فیض احمد فیض کا تعلق تھا
44. جوش ملیح آبادی کا اصل نام
45. راجہ گدھ کسی ناول ہے
46. ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے
47. اردو کا پہلا شاعرہے
48. اردوکے پہلے مورخ کا نام
49. اردو کی پہلی منظم کتاب کا نام
50. اردو زبان کے کل الفاظ تقریبا

 

Comments are closed!