Urdu Mcqs Test

برائے مہربانی ای میل کی جگہ پر اپنا ای میل نہ لکھے بلکہ اپنا نام اور شہر کا نام لکھے مثال
aslam.mastung@gmail.com

1. اردو کو کب برصغیر میں سرکاری دفتری زبان کا درجہ ملا
2. شہر افسوس کے مصنف کا نام
3. اردو بنیادی طور پر کتنے زبانوں سے مل کر بنا ہے
4. خاکم بدہن کے مصنف کون ہے
5. اسباب بغاوت ہند کے مصنف
6. احمد ندیم قااسمی کی تاریخ وفات
7. اردو کا پہلا شاعرہے
8. نظیر اکبر آبادی کا اصل نام
9. حسرت موہانی کے آصل نام
10. جوش ملیح آبادی کا اصل نام
11. اسماعیل میرٹھی کیسے شاعرکے نام سے جانے جاتے ہیں
12. شیخ سعدی کا اصل نام
13. بلبل ہند کس شاعر کا لقب ہے
14. اردو زبان کے کل الفاظ تقریبا
15. میر تقی میر کے کتنے دیوان ہے ؟
16. مولانا حالی نے مسدس حالی کیوں لکھی
17. فیض احمد فیض کا تعلق تھا
18. مرحوم کی یاد میں کے مصنف کون ہے
19. غزل کی ابتداء کہا سے ہوئی
20. اردوکے پہلے مورخ کا نام
21. کس شاعر کو شاعر اسلام کہا جاتاا
22. اردو کو ہندی کے علاوہ کس نام سے جانا جاتا ہے
23. آدمی نامہ نظم کس کی لکھی گئی ہے
24. طوطی ہند کس کا لقب ہے
25. چند ہم عصر کے مصنف
26. تلاش بہاراں ناول کس کی لکھی گئی ہے
27. علامہ اقبال کی آخری نظم کا کیا نام ہے
28. اردو کی پہلی نثری کتاب کا نام
29. شعر کے آخر میں تکرار لفظی کو کہتے ہیں
30. روسی ایوارڈ  'لینن پرائز ' کس پاکستانی شاعر کو ملا ہ ے
31. اکیلے شعر کو کہا جاتا ہے
32. الطاف حسین حالی کس کے شاگرد تھے
33. دشت وفا کے کا خالق
34. سچل سرمست کا اصل نام
35. جدید نظم کے بانی ہے
36. راجہ گدھ کسی ناول ہے
37. عوامی شاعر کس کو کہاجاتا ہے
38. پاکستان کا قومی ترانہ کس شاعر کی کتاب چراغ سحر میں ہیں
39. یادوں کی بارات کس کی آپ بیتی ہے
40. سب رس کے مصنف
41. رباعی کتنے شعروں پر مشتمل ہوتی ہے
42. افغانستان کی تعلیمی پالیس کس نے مرتب کی
43. محاورہ کے لیے لازمی ہے کہ وہ اپنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معنی دے
44. اردو کی طویل ترین نظم
45. اردو کی پہلی منظم کتاب کا نام
46. کس شاعر کو خدائے سخن کہا جاتا ہے
47. بابائے اردو کس کو کہا جاتا ہے
48. چوپال کے مصنف
49. ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے
50. جہاں دانش کس ک یآپ بیتی ہے

 

Comments are closed!