Urdu Mcqs Test

برائے مہربانی ای میل کی جگہ پر اپنا ای میل نہ لکھے بلکہ اپنا نام اور شہر کا نام لکھے مثال
aslam.mastung@gmail.com

1. اردو کا پہلا شاعرہے
2. افغانستان کی تعلیمی پالیس کس نے مرتب کی
3. اکیلے شعر کو کہا جاتا ہے
4. اردو کی پہلی منظم کتاب کا نام
5. نظیر اکبر آبادی کا اصل نام
6. کس شاعر کو شاعر اسلام کہا جاتاا
7. حسرت موہانی کے آصل نام
8. اردو کو کب برصغیر میں سرکاری دفتری زبان کا درجہ ملا
9. روسی ایوارڈ  'لینن پرائز ' کس پاکستانی شاعر کو ملا ہ ے
10. شیخ سعدی کا اصل نام
11. اسماعیل میرٹھی کیسے شاعرکے نام سے جانے جاتے ہیں
12. مرحوم کی یاد میں کے مصنف کون ہے
13. تلاش بہاراں ناول کس کی لکھی گئی ہے
14. دشت وفا کے کا خالق
15. فیض احمد فیض کا تعلق تھا
16. احمد ندیم قااسمی کی تاریخ وفات
17. اردوکے پہلے مورخ کا نام
18. میر تقی میر کے کتنے دیوان ہے ؟
19. شہر افسوس کے مصنف کا نام
20. یادوں کی بارات کس کی آپ بیتی ہے
21. اسباب بغاوت ہند کے مصنف
22. جہاں دانش کس ک یآپ بیتی ہے
23. اردو کی پہلی نثری کتاب کا نام
24. سچل سرمست کا اصل نام
25. شعر کے آخر میں تکرار لفظی کو کہتے ہیں
26. کس شاعر کو خدائے سخن کہا جاتا ہے
27. مولانا حالی نے مسدس حالی کیوں لکھی
28. جوش ملیح آبادی کا اصل نام
29. خاکم بدہن کے مصنف کون ہے
30. آدمی نامہ نظم کس کی لکھی گئی ہے
31. طوطی ہند کس کا لقب ہے
32. غزل کی ابتداء کہا سے ہوئی
33. الطاف حسین حالی کس کے شاگرد تھے
34. اردو زبان کے کل الفاظ تقریبا
35. سب رس کے مصنف
36. چوپال کے مصنف
37. ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے
38. رباعی کتنے شعروں پر مشتمل ہوتی ہے
39. بلبل ہند کس شاعر کا لقب ہے
40. راجہ گدھ کسی ناول ہے
41. اردو کو ہندی کے علاوہ کس نام سے جانا جاتا ہے
42. اردو بنیادی طور پر کتنے زبانوں سے مل کر بنا ہے
43. پاکستان کا قومی ترانہ کس شاعر کی کتاب چراغ سحر میں ہیں
44. بابائے اردو کس کو کہا جاتا ہے
45. علامہ اقبال کی آخری نظم کا کیا نام ہے
46. عوامی شاعر کس کو کہاجاتا ہے
47. محاورہ کے لیے لازمی ہے کہ وہ اپنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معنی دے
48. اردو کی طویل ترین نظم
49. چند ہم عصر کے مصنف
50. جدید نظم کے بانی ہے

 

Comments are closed!