Urdu Mcqs Test

برائے مہربانی ای میل کی جگہ پر اپنا ای میل نہ لکھے بلکہ اپنا نام اور شہر کا نام لکھے مثال
aslam.mastung@gmail.com

1. عوامی شاعر کس کو کہاجاتا ہے
2. بابائے اردو کس کو کہا جاتا ہے
3. احمد ندیم قااسمی کی تاریخ وفات
4. اردو کی طویل ترین نظم
5. سچل سرمست کا اصل نام
6. مولانا حالی نے مسدس حالی کیوں لکھی
7. آدمی نامہ نظم کس کی لکھی گئی ہے
8. اکیلے شعر کو کہا جاتا ہے
9. کس شاعر کو خدائے سخن کہا جاتا ہے
10. شعر کے آخر میں تکرار لفظی کو کہتے ہیں
11. راجہ گدھ کسی ناول ہے
12. اردو کا پہلا شاعرہے
13. اردو زبان کے کل الفاظ تقریبا
14. اردو کی پہلی منظم کتاب کا نام
15. روسی ایوارڈ  'لینن پرائز ' کس پاکستانی شاعر کو ملا ہ ے
16. ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے
17. افغانستان کی تعلیمی پالیس کس نے مرتب کی
18. جدید نظم کے بانی ہے
19. جوش ملیح آبادی کا اصل نام
20. رباعی کتنے شعروں پر مشتمل ہوتی ہے
21. اردو بنیادی طور پر کتنے زبانوں سے مل کر بنا ہے
22. مرحوم کی یاد میں کے مصنف کون ہے
23. نظیر اکبر آبادی کا اصل نام
24. اسباب بغاوت ہند کے مصنف
25. تلاش بہاراں ناول کس کی لکھی گئی ہے
26. اردو کی پہلی نثری کتاب کا نام
27. حسرت موہانی کے آصل نام
28. خاکم بدہن کے مصنف کون ہے
29. جہاں دانش کس ک یآپ بیتی ہے
30. طوطی ہند کس کا لقب ہے
31. دشت وفا کے کا خالق
32. کس شاعر کو شاعر اسلام کہا جاتاا
33. غزل کی ابتداء کہا سے ہوئی
34. الطاف حسین حالی کس کے شاگرد تھے
35. شیخ سعدی کا اصل نام
36. علامہ اقبال کی آخری نظم کا کیا نام ہے
37. اسماعیل میرٹھی کیسے شاعرکے نام سے جانے جاتے ہیں
38. اردو کو ہندی کے علاوہ کس نام سے جانا جاتا ہے
39. بلبل ہند کس شاعر کا لقب ہے
40. یادوں کی بارات کس کی آپ بیتی ہے
41. پاکستان کا قومی ترانہ کس شاعر کی کتاب چراغ سحر میں ہیں
42. محاورہ کے لیے لازمی ہے کہ وہ اپنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معنی دے
43. اردوکے پہلے مورخ کا نام
44. اردو کو کب برصغیر میں سرکاری دفتری زبان کا درجہ ملا
45. میر تقی میر کے کتنے دیوان ہے ؟
46. چند ہم عصر کے مصنف
47. شہر افسوس کے مصنف کا نام
48. سب رس کے مصنف
49. فیض احمد فیض کا تعلق تھا
50. چوپال کے مصنف

 

Comments are closed!