شروع اللہ کے نام سے جو بادشاہوں کے بادشاہ ہے
جب کھبی انسان قدرت کے اصولوں ک خلاف جانے کی کوشش کرتا ہے تو وہ منہ کے بل گرتا ہے ایسا ہی کچھ ہوا کووڈ 19 کے پینڈامک کے صورت حال میں کچھ ہی عرصے میں پورے دنیا کی روانیت تہس نہس ہو گیا ۔ ہر کوئی موت ک آنے کے انتظار میں بیٹا تھا تعلیم و تعلم کا کوئی ذریعہ باقی نہیں رہ پایا تھا تعلیم سے جڑے بہت سے نوجوان مایوسی کی بندھن میں بندھے پریشانی کے جال میں جھکڑے یوے تھے ان میں سےایک میں بھی تھا لیکن وہ کہتے ہیں کہ اندھیری رات میں کہیں نا کہیں سہارا ضرور ملتا ہے کچھ یوں ہمیں ملا بلوچستان یوتھ لیڈرز ایجوکیشنل فورم کے ذریعے جس کی وجہ سے تعلیم کے ساتھ ساتھ اپنے اندر کی قابلیت کے ساتھ جڑنے کا موقع ملا اس فورم نے ہمیں کچھ ایسے لوگوں کے ساتھ جوڑا جن کے سربراہی میں ہمیں یہ علم ہوا کہ اپنے سکلز اور قابلیت کے ذریعے اپنےقوم اور اپنے لوگوں کی قسمت کیسے تبدیل کر سکتے ہیں ہمیں سوشل ایکٹوسٹ بنادیا تو کسی چیز کی بھی قالیتکو لفظوں میں ناپا نہیں جا سکتا ۔ مختصرا یہ ک بلوچستان یوتھ لیڈرز ایجوکیشنل فورم کا اسٹوڈنٹس کو بنانے میں خاص کر کرونا وائرس کے دوران کافی اہم رول ادا کیا ہے ۔